بلاو ل بھٹو سمیت پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماؤں کوضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی مہنگی پڑ گئی ، الیکشن کمیشن نے بڑا ایکشن لے لیا
پشاور ( آن لائن) پیپلز پارٹی کی جانب سے پشاور میں جلسے کرنے کے بعد الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر چیئر مین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سمیت پارٹی کے دیگر رہنماؤں پر جرمانہ کردیا۔یاد رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے 30 نمبر کو… Continue 23reading بلاو ل بھٹو سمیت پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماؤں کوضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی مہنگی پڑ گئی ، الیکشن کمیشن نے بڑا ایکشن لے لیا