بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

آصف زرداری کی طبیعت سے متعلق اہم بیان سامنے آ گیا

datetime 28  مارچ‬‮  2023

آصف زرداری کی طبیعت سے متعلق اہم بیان سامنے آ گیا

دبئی(پی پی آئی) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سرجری کے بعد دبئی میں رو بہ صحت ہیں اور وہ مزیدچند روز دبئی میں گزاریں گے۔پی پی آئی کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کی دبئی کے نجی اسپتال میں سرجری ہوئی ہے جہاں وہدو روز سے طبیعت کی خرابی کے باعث داخل تھے۔… Continue 23reading آصف زرداری کی طبیعت سے متعلق اہم بیان سامنے آ گیا

بلوچستان، سندھ میں پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کے خلاف آپریشن،کئی گرفتاریاں

datetime 28  مارچ‬‮  2023

بلوچستان، سندھ میں پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کے خلاف آپریشن،کئی گرفتاریاں

کراچی(پی پی آئی)پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کے رہنماوں کو مبینہ طور پر کئی مقامات پر گرفتار کیا گیا۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی سندھ سوشل میڈیا ٹیم کے سابق رہنما کے گھر پر چھاپہ مارا گیا اور بھائی عبید الرحمان کو گرفتار کر لیا گیا دوسرے چھاپے میں سوشل میڈیا… Continue 23reading بلوچستان، سندھ میں پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کے خلاف آپریشن،کئی گرفتاریاں

رمضان میں نو سرباز سرگرم،سوشل میڈیا پر رمضان گفٹ کے نام سے کئی جعلی لنک زیر گردش،ماہرین نے خبردار کردیا

datetime 28  مارچ‬‮  2023

رمضان میں نو سرباز سرگرم،سوشل میڈیا پر رمضان گفٹ کے نام سے کئی جعلی لنک زیر گردش،ماہرین نے خبردار کردیا

اسلام آباد (این این آئی)رمضان المبارک کے دوران نو سربازوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر رمضان گفٹ کے نام سے کئی جعلی لنک گردش کر نے لگے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سائبر سیکیورٹی کے ماہرین نے اس حوالے سے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ جعلی لنکس پر کلک کر کے اپنی… Continue 23reading رمضان میں نو سرباز سرگرم،سوشل میڈیا پر رمضان گفٹ کے نام سے کئی جعلی لنک زیر گردش،ماہرین نے خبردار کردیا

بھارتی معروف اداکارہ پری نیتی چوپڑا کس شخصیت سے جلد شادی کرنے جارہی ہیں؟ بڑا دعویٰ

datetime 28  مارچ‬‮  2023

بھارتی معروف اداکارہ پری نیتی چوپڑا کس شخصیت سے جلد شادی کرنے جارہی ہیں؟ بڑا دعویٰ

ممبئی (این این آئی)آج کل بالی وڈ اداکارہ پری نیتی چوپڑا کی جلد شادی ہونے کی افواہیں میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ پری نیتی چوپڑا کی عام آدمی پارٹی کے رکن اور بھارتی راجہ سبھا کے کم عمر ترین رکن راگھو چڈھا کے ساتھ جلد شادی کا امکان ہے۔… Continue 23reading بھارتی معروف اداکارہ پری نیتی چوپڑا کس شخصیت سے جلد شادی کرنے جارہی ہیں؟ بڑا دعویٰ

اعظم خان پر مداح کی اشاروں میں تنقید

datetime 28  مارچ‬‮  2023

اعظم خان پر مداح کی اشاروں میں تنقید

شارجہ ( این این آئی) شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور افغانستان کا میچ دیکھنے کے لیے آنے والے قومی ٹیم کے مداحوں کو گرین شرٹس کی کارکردگی پسند نہ آئی۔سیریز کے دوسرے میچ میں اعظم خان جب صرف 1رن بنا کر آئوٹ ہوئے تو مداح ان سے کافی ناراض ہوئے جس کا اظہار انہوں… Continue 23reading اعظم خان پر مداح کی اشاروں میں تنقید

بینکنگ فراڈ میں ملوث مجرم کو 10سال قید ،2کروڑ 49لاکھ روپے جرمانہ

datetime 28  مارچ‬‮  2023

بینکنگ فراڈ میں ملوث مجرم کو 10سال قید ،2کروڑ 49لاکھ روپے جرمانہ

لاہور ( این این آئی) بینکنگ فراڈ میں ملوث مجرم کو 10سال قید اور 2کروڑ 49لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی ۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق صفدر حسین نامی ملزم نے سال 2016ء متعدد بینک صارفین کے اکائونٹ سے 2کروڑ 43 لاکھ سے زائد پیسے خوردبرد کئے۔ملزم نجی بینک کی برانچ… Continue 23reading بینکنگ فراڈ میں ملوث مجرم کو 10سال قید ،2کروڑ 49لاکھ روپے جرمانہ

عدالتی فیصلوں کی تعمیل نہ ہوئی تو ملک میں کچھ اور ہی ہوگا، شیخ رشید کا انتباہ

datetime 28  مارچ‬‮  2023

عدالتی فیصلوں کی تعمیل نہ ہوئی تو ملک میں کچھ اور ہی ہوگا، شیخ رشید کا انتباہ

را ولپنڈی(پی پی آ ئی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سارے لوگ کان کھول کر سن لیں اگر عدلیہ کے فیصلوں کی تعمیل نہ ہوئی تو پھر اس ملک میں کچھ اور ہوگا جس کی لپیٹ میں سارے آئیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ… Continue 23reading عدالتی فیصلوں کی تعمیل نہ ہوئی تو ملک میں کچھ اور ہی ہوگا، شیخ رشید کا انتباہ

حکومت نے 6 ماہ میں ہزاروں ارب روپے قرضہ لے کر مجموعی قرضہ 52 ہزار ارب روپے کی سطح تک پہنچا دیا

datetime 28  مارچ‬‮  2023

حکومت نے 6 ماہ میں ہزاروں ارب روپے قرضہ لے کر مجموعی قرضہ 52 ہزار ارب روپے کی سطح تک پہنچا دیا

لاہور(این این آئی)حکومت نے 6 ماہ میں ہزاروں ارب روپے قرضہ لے کر مجموعی قرضہ 52 ہزار ارب روپے کی سطح تک پہنچا دیا، 35 ہزار 116 ارب ملکی جبکہ 19 ہزار 6 سو ارب بیرونی قرضہ لیا گیا، فی کس سرکاری قرضہ 2 لاکھ 16 ہزار 709 تک پہنچ گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading حکومت نے 6 ماہ میں ہزاروں ارب روپے قرضہ لے کر مجموعی قرضہ 52 ہزار ارب روپے کی سطح تک پہنچا دیا

پاکستانی سائنسدانوں کا بڑا کارنامہ، ملک میں قابل کاشت ادرک کی نئی قسم تیار کر لی

datetime 28  مارچ‬‮  2023

پاکستانی سائنسدانوں کا بڑا کارنامہ، ملک میں قابل کاشت ادرک کی نئی قسم تیار کر لی

لاہور(این این آئی)ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد کے سائنسدانوں نے ملک میں قابل کاشت ادرک کی نئی قسم تیار کر لی جس کی کاشت کا آغاز کر دیا گیا ہے۔مقامی کاشتہ ادرک کی پیداوار سے درآمد پر خرچ کیے جانے والے کثیر زرمبادلہ کی بچت ہو گی۔ سائنسدان شعبہ سبزیاں ڈاکٹر عامر حسین نے… Continue 23reading پاکستانی سائنسدانوں کا بڑا کارنامہ، ملک میں قابل کاشت ادرک کی نئی قسم تیار کر لی

1 470 471 472 473 474 475 476 477 478 479 480 7,329