کراچی(پی پی آئی)پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کے رہنماوں کو مبینہ طور پر کئی مقامات پر گرفتار کیا گیا۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی سندھ سوشل میڈیا ٹیم کے سابق رہنما کے گھر پر چھاپہ مارا گیا اور بھائی عبید الرحمان کو گرفتار کر لیا گیا دوسرے چھاپے میں سوشل میڈیا ٹیم لیڈ رکے بھائی فہد صدیقی کوحراست میں لیا گیا ہے۔