پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

نئے شواہد نہ ہوں تو دفعہ 164کا بیان دوبارہ ریکارڈ نہیں ہوسکتا ‘لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

datetime 15  دسمبر‬‮  2021

نئے شواہد نہ ہوں تو دفعہ 164کا بیان دوبارہ ریکارڈ نہیں ہوسکتا ‘لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ اگر نئے شواہد نہ ہوں تو دفعہ 164کا بیان دوبارہ ریکارڈ نہیں ہوسکتا ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے قانونی نقطہ طے کرتے ہوئے اغوا ء کے مقدمے میں مدعی نرما شہزادی کا سیکشن 164 کے تحت اعترافی بیان دوبارہ… Continue 23reading نئے شواہد نہ ہوں تو دفعہ 164کا بیان دوبارہ ریکارڈ نہیں ہوسکتا ‘لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

راشن رعایت پروگرام میں 10 ہزار کریانہ اسٹور رجسٹر

datetime 15  دسمبر‬‮  2021

راشن رعایت پروگرام میں 10 ہزار کریانہ اسٹور رجسٹر

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 96 لاکھ خاندان اور 10 ہزار سے زیادہ کریانہ اسٹور راشن رعایت پروگرام میں رجسٹر ہوچکے ہیں۔ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ کریانہ اسٹور اور خاندان رجسٹریشن کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔انہوں نے… Continue 23reading راشن رعایت پروگرام میں 10 ہزار کریانہ اسٹور رجسٹر

قیدیوں کا بیویوں کو آزاد کرنے کا فیصلہ

datetime 15  دسمبر‬‮  2021

قیدیوں کا بیویوں کو آزاد کرنے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی )جیلوں کی سلاخوں کے پیچھے سنگین جرائم میں سزاے موت اور عمر قید کی سزا پانے والے ان قیدیوں نے بیویوں کو آزاد کرنے کا فیصلہ کر لیا جن کی اعلی عدلیہ سے اپیلیں خارج ہو گئیں اور ان کی نکاح کے بعد رخصتی نہیں ہوئی، طلاق دینے کے لیے قیدیوں کے… Continue 23reading قیدیوں کا بیویوں کو آزاد کرنے کا فیصلہ

شدید دھند کی وجہ سے عوام کے معمولات زندگی معطل طلبہ کوتعلیمی اداروں،ملازمین کو دفاترپہنچنے میں مشکلات

datetime 15  دسمبر‬‮  2021

شدید دھند کی وجہ سے عوام کے معمولات زندگی معطل طلبہ کوتعلیمی اداروں،ملازمین کو دفاترپہنچنے میں مشکلات

لاہور( این این آئی)شدید دھند کی وجہ سے عوام کے معمولات زندگی معطل ہو کر رہ گئے ،دھند کی وجہ سے فضائی اور زمینی راستوں سے سفر کرنے والے مسافروںکو شدید مشکلات کا سامناکرنا پڑا ، لاہورمیں دھند کی وجہ سے تعلیمی اداروں میںجانے والے طلبہ ، سرکاری اورنجی ملازمین کو دفاتر پہنچنے میں بھی… Continue 23reading شدید دھند کی وجہ سے عوام کے معمولات زندگی معطل طلبہ کوتعلیمی اداروں،ملازمین کو دفاترپہنچنے میں مشکلات

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2021

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

دبئی (آن لائن )آئندہ برس نیوزی لینڈ میں کھیلے جانے والے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2022 کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ویمنز ورلڈ کپ 4 مارچ کو شروع ہو گا، پاکستان اور بھارت کی ویمنز ٹیموں کے درمیان میچ 6 مارچ کو کھیلا جائے گا۔4 مارچ سے شروع ہونے والے… Continue 23reading آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

ملک بھر میں یوم سقوط ڈھاکہ آج منایاجائیگا

datetime 15  دسمبر‬‮  2021

ملک بھر میں یوم سقوط ڈھاکہ آج منایاجائیگا

اسلام آباد (آن لائن) ملک بھر میں یوم سقوط ڈھاکہ 16دسمبرجمعرات کو منایاجائے گااس سانحہ کے حوالے سے سیاسی و سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف تقریبات اور سیمینارز کا اہتمام کیا جائے گا ،سانحہ مشرقی پاکستان 16دسمبر 1971ء کو پیش آیا جسے سقوط ڈھاکہ بھی کہا جاتا ہے ۔سقوط ڈھاکہ پاکستان اور بھارت کے… Continue 23reading ملک بھر میں یوم سقوط ڈھاکہ آج منایاجائیگا

سابق آسڑیلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر گرفتار

datetime 15  دسمبر‬‮  2021

سابق آسڑیلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر گرفتار

سڈنی (آن لائن )آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر کو گرفتار کر لیا گیا، آسٹریلوی میڈیا نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق پولیس نے 51 سالہ مائیکل سلیٹر کو سڈنی کے علاقے سے گرفتار کیا ہے۔آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ مائیکل سلیٹر کو مبینہ طور… Continue 23reading سابق آسڑیلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر گرفتار

سرکاری گھر رکھنے کے باوجود ہائوس رینٹ وصول کرنیوالے ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

datetime 15  دسمبر‬‮  2021

سرکاری گھر رکھنے کے باوجود ہائوس رینٹ وصول کرنیوالے ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور (آن لائن)پنجاب حکومت نے مختلف سرکاری محکمہ جات کے وہ افسران اور ملازمین جو سرکاری رہائش گاہ رکھنے کے باوجود سرکاری خزانے سے ہائوس رینٹ وصول کر رہے ہیں ان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے یہ فیصلہ اے جی آفس کی نشاندہی پر کیا ہے… Continue 23reading سرکاری گھر رکھنے کے باوجود ہائوس رینٹ وصول کرنیوالے ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور جانیوالی کراچی ایکسپریس خطرناک حادثے سے بال بال بچ گئی

datetime 15  دسمبر‬‮  2021

لاہور جانیوالی کراچی ایکسپریس خطرناک حادثے سے بال بال بچ گئی

باندھی(این این آئی)ٹرین ڈرائیورز کی حاضر دماغی سے کراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی ، ٹریک پر رکاوٹ حادثے کا سبب بن سکتی تھی۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی، ریلوے ذرائع نے بتایا کہ دوڑ اور باندھی… Continue 23reading لاہور جانیوالی کراچی ایکسپریس خطرناک حادثے سے بال بال بچ گئی