بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

سرکاری گھر رکھنے کے باوجود ہائوس رینٹ وصول کرنیوالے ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

datetime 15  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن)پنجاب حکومت نے مختلف سرکاری محکمہ جات کے وہ افسران اور ملازمین جو سرکاری رہائش گاہ رکھنے کے باوجود سرکاری خزانے سے ہائوس رینٹ وصول کر رہے ہیں ان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے یہ فیصلہ اے جی آفس کی نشاندہی پر کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پنجاب حکومت کے

سرکاری محکمہ جات میں تعینات متعدد افسران اور ملازمین سرکاری گھر رکھنے کے ساتھ ساتھ ہائوس رینٹ وی وصول کر رہے ہیں جو غیر قانونی ہے پنجاب حکومت نے ایسے افسران اور ملازمین کی فہرستیں طلب کرلی ہیں۔ فہرستوں کی تیاری کے بعد ان افسران اور ملازمین کی تنخواہوں سے موصول کیا گیا اضافی ہائوس رینٹ کی کٹوتی کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…