پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق آسڑیلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر گرفتار

datetime 15  دسمبر‬‮  2021 |

سڈنی (آن لائن )آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر کو گرفتار کر لیا گیا، آسٹریلوی میڈیا نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق پولیس نے 51 سالہ مائیکل سلیٹر کو سڈنی کے علاقے سے گرفتار کیا ہے۔آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ مائیکل سلیٹر کو

مبینہ طور پر تشدد میں گرفتاری کے احکامات کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا ہے۔آسٹریلوی میڈیا نے یہ بھی بتایا ہے کہ سابق کرکٹر مائیکل سلیٹر کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔واضح رہے کہ اس سے قبل مائیکل سلیٹر کو گھریلو تشدد کے واقعے پر رواں برس اکتوبر کے مہینے میں گرفتار کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…