پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

نوازشریف کے بعد آرمی چیف کا پرویز الٰہی کو فون

datetime 16  دسمبر‬‮  2021

نوازشریف کے بعد آرمی چیف کا پرویز الٰہی کو فون

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لا ئن )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کو ٹیلیفون کیا اور چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی، انہوں نے کہا دعا ہے کہ اللہ کریم چودھری شجاعت حسین کو جلد صحت عطا فرمائے۔اس سے قبل سابق وزیراعظم میاں نوازشریف اور سابق… Continue 23reading نوازشریف کے بعد آرمی چیف کا پرویز الٰہی کو فون

ٹوئٹر پر شفقت محمود سے طلبہ کا سردیوں کی چھٹیوں پر نیا مطالبہ

datetime 16  دسمبر‬‮  2021

ٹوئٹر پر شفقت محمود سے طلبہ کا سردیوں کی چھٹیوں پر نیا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک مرتبہ پھر میمز کا باعث بن گئے، جہاں خصوصاً طلبہ اپنا مطالبہ وفاقی وزیر کے سامنے رکھتے ہیں اور اپریل میں امتحانات میں تاخیر کے بعد اب دسمبر میں سردیوں کی چھٹیوں کامعاملہ سامنے آیا۔شفقت محمود نے گزشتہ… Continue 23reading ٹوئٹر پر شفقت محمود سے طلبہ کا سردیوں کی چھٹیوں پر نیا مطالبہ

شوگر کمیشن رپورٹ کے باوجود جہانگیر ترین کا بال تک بیکا نہیں ہوا،جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد، عمران خان سے متعلق اپنے الزامات پر ڈٹ گئے

datetime 16  دسمبر‬‮  2021

شوگر کمیشن رپورٹ کے باوجود جہانگیر ترین کا بال تک بیکا نہیں ہوا،جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد، عمران خان سے متعلق اپنے الزامات پر ڈٹ گئے

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے سابق رہنما جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد، عمران خان سے متعلق اپنے الزامات پر ڈٹ گئے۔ایک انٹرویومیں جسٹس وجیہہ الدین احمد نے جہانگیر ترین کے وضاحتی بیان کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین نے اپنے بیان میں کہا کہ تعلقات سے قطع نظر، میں… Continue 23reading شوگر کمیشن رپورٹ کے باوجود جہانگیر ترین کا بال تک بیکا نہیں ہوا،جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد، عمران خان سے متعلق اپنے الزامات پر ڈٹ گئے

لندن کی بین الاقوامی ثالثی عدالت نے سوئی ناردرن پر 19 ارب روپے ہرجانہ عائد کردیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2021

لندن کی بین الاقوامی ثالثی عدالت نے سوئی ناردرن پر 19 ارب روپے ہرجانہ عائد کردیا

لندن (این این آئی)لندن کی عدالت نے پاکستانی کمپنی سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) پر 19 ارب روپے ہرجانہ عائد کردیا۔ سوئی ناردرن کے خلاف یہ کیس نیشنل پارکس منیجمنٹ کمپنی نے دائر کیا تھا، یہ کمپنی حویلی بہادر شاہ جھنگ اور بلوکی میں 1200 میگاواٹ کے دو گیس… Continue 23reading لندن کی بین الاقوامی ثالثی عدالت نے سوئی ناردرن پر 19 ارب روپے ہرجانہ عائد کردیا

چینی کے کاروبار میں ناجائز قیمت بڑھانے کے لیے بڑے کارٹلائزیشن کا انکشاف

datetime 16  دسمبر‬‮  2021

چینی کے کاروبار میں ناجائز قیمت بڑھانے کے لیے بڑے کارٹلائزیشن کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے حکم پر شوگر ریفارمز کمیٹی کی سفارشات کو پبلک کردیا گیا جس میں چینی کے کاروبار میں ناجائز قیمت بڑھانے کے لیے بڑے کارٹلائزیشن کا انکشاف ہوا۔ذرائع کے مطابق شوگر سیکٹر اصلاحات کمیٹی نے سفارشات پر مبنی رپورٹ وفاقی کابینہ میں پیش کی۔ رپورٹ میں چینی کے… Continue 23reading چینی کے کاروبار میں ناجائز قیمت بڑھانے کے لیے بڑے کارٹلائزیشن کا انکشاف

ڈیموکریٹ رکنِ کانگریس الہان عمرکا اسلاموفوبیا کے خلاف بل منظور

datetime 15  دسمبر‬‮  2021

ڈیموکریٹ رکنِ کانگریس الہان عمرکا اسلاموفوبیا کے خلاف بل منظور

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ایوانِ نمائندگان کی مسلمان ڈیموکریٹ رکن الہان عمرکا اسلاموفوبیا کے خلاف بل منظورکرلیاگیا، وائٹ ہائوس نے بھی بل کی حمایت کر دی،میڈیارپورٹس کے مطابق جس وقت الہان عمر کے اسلامو فوبیا کے خلاف پیش کیے گئے ایک بل پر بحث ہو رہی تھی تو رپبلکن پارٹی کے رکنِ کانگریس سکاٹ پیری نے… Continue 23reading ڈیموکریٹ رکنِ کانگریس الہان عمرکا اسلاموفوبیا کے خلاف بل منظور

فیلڈنگ میں غلطیاں ہوئیں، کھلاڑیوں کے فوکس سے متاثر ہوا، ہیڈن

datetime 15  دسمبر‬‮  2021

فیلڈنگ میں غلطیاں ہوئیں، کھلاڑیوں کے فوکس سے متاثر ہوا، ہیڈن

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے حوالے سے اپنی رپورٹ چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کو بھجوا دی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ دبائو میں آکر فیلڈنگ کے شعبے میں غلطیاں کرتے ہیں تاہم کھلاڑیوں کے فوکس سے متاثر… Continue 23reading فیلڈنگ میں غلطیاں ہوئیں، کھلاڑیوں کے فوکس سے متاثر ہوا، ہیڈن

متحدہ عرب امارات میں یہودی بچوں کے پہلے تربیتی کیمپ کاآغاز

datetime 15  دسمبر‬‮  2021

متحدہ عرب امارات میں یہودی بچوں کے پہلے تربیتی کیمپ کاآغاز

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں یہودی بچوں کے پہلے دس روزہ تربیتی کیمپ کا آغازہوگیا ہے۔ملک مقیم ربی نے اس اقدام کوگیم چینجرقرار دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق الصفا ،دبئی میں واقع منی معجزات یہودی پری اسکول میں منعقدہ کیمپ گان ایزی میں شرکا کو یہود کی تاریخ اور مذہبی طریقوں کے اسباق پڑھائے جائیں… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں یہودی بچوں کے پہلے تربیتی کیمپ کاآغاز

افغانستان میں حالات بگڑ رہے ہیں، صورتحال خراب ہونے سے دہشت گردوں کو پنپنے کا موقع مل جائیگا ،شاہ محمود قریشی

datetime 15  دسمبر‬‮  2021

افغانستان میں حالات بگڑ رہے ہیں، صورتحال خراب ہونے سے دہشت گردوں کو پنپنے کا موقع مل جائیگا ،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (این این آئی)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے دنیا کو خبر دار کیا ہے کہ افغانستان میں حالات بگڑ رہے ہیں، صورتحال خراب ہونے سے دہشت گردوں کو پنپنے کا موقع مل جائیگا ، پاکستان 41 برس کے بعد او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس برائے افغانستان کی میزبانی کرنے… Continue 23reading افغانستان میں حالات بگڑ رہے ہیں، صورتحال خراب ہونے سے دہشت گردوں کو پنپنے کا موقع مل جائیگا ،شاہ محمود قریشی