جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

لندن کی بین الاقوامی ثالثی عدالت نے سوئی ناردرن پر 19 ارب روپے ہرجانہ عائد کردیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2021 |

لندن (این این آئی)لندن کی عدالت نے پاکستانی کمپنی سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) پر 19 ارب روپے ہرجانہ عائد کردیا۔ سوئی ناردرن کے خلاف یہ کیس نیشنل پارکس منیجمنٹ کمپنی نے دائر کیا تھا، یہ کمپنی حویلی بہادر شاہ جھنگ اور بلوکی میں 1200 میگاواٹ کے دو گیس پاور پلانٹ چلاتی ہے۔سوئی ناردرن نے 2018 میں دونوں پاور پلانٹس کو 10 ارب روپے کی انوائس بھجوائی تھی۔ یہ معاملہ سپریم کورٹ کے سامنے پیش ہوا تو فیصلہ

سوئی ناردرن کے حق میں آیا۔اس پر نیشنل پارکس منیجمنٹ کمپنی نے لندن میں بین الاقوامی ثالثی عدالت سے رجوع کر لیا جہاں عدالت نے پاکستان پر ایک اور ہرجانہ عائد کیا۔سوئی ناردرن کے ترجمان نے کہا ہے کہ یہ معاملہ اوگرا کے سامنے اٹھایا جائے گا۔خیال رہے کہ اس سے قبل قومی احتساب بیورو (نیب) لندن کی بین الاقوامی مصالحتی عدالت میں املاک ریکور کرنے والی فرم براڈ شیٹ کے خلاف مقدمہ ہار گیا تھا، جس کے نتیجے میں اب نیب کو کئی ارب روپے ادا کرنے پڑے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…