جمعرات‬‮ ، 20 فروری‬‮ 2025 

نوازشریف کے بعد آرمی چیف کا پرویز الٰہی کو فون

datetime 16  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لا ئن )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کو ٹیلیفون کیا اور چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی، انہوں نے کہا دعا ہے کہ

اللہ کریم چودھری شجاعت حسین کو جلد صحت عطا فرمائے۔اس سے قبل سابق وزیراعظم میاں نوازشریف اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بھی سپیکرپنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کو ٹیلیفون کیا اور چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔نواز شریف نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران کہا کہ آپ اور شجاعت صاحب جب بھی لندن آئیں تو ملاقات ضرور کریں۔چودھری پرویزالٰہی نے اور چودھری شجاعت حسین کی جانب سے نوازشریف کو مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی مبارکباد دی۔ اس پر سابق وزیراعظم نے چودھری شجاعت اور چودھری پرویزالٰہی کا شکریہ ادا کیا۔

موضوعات:



کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…