ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

ملت ایکسپریس خوفناک حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ گئی

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

ملت ایکسپریس خوفناک حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ گئی

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا سے کراچی جانے والی ملت ایکسپریس بروقت اطلاع سے حادثہ کا شکار ہونے سے بال بال بچ گئی اور ٹریک کی مرمت کے باعث ٹرین کو ایک گھنٹہ تک ریلوے اسٹیشن پر رکے رکھا گیا۔زرائع کے مطابق سرگودھا سے کراچی جانے والی ملت ایکسپریس حسب معمول اپنی منزل کی طرف رواں دھواں… Continue 23reading ملت ایکسپریس خوفناک حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ گئی

خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش

سرگودھا(این این آئی)خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش میں تین بیٹے اور ایک بیٹی ہیں جن کی پیدائش پر اہل خانہ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے نوافل ادا کئے اور اسے اللہ کا تحفہ قرار دیا۔زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ پپلاں کا اسرار چند روز قبل سعودی عرب گیا… Continue 23reading خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش

بلدیاتی انتخابات سے قبل پی ٹی آئی کی مشکلات میں اضافہ ، جتوئی خاندان نے پارٹی سے راہیں جدا کر لیں

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

بلدیاتی انتخابات سے قبل پی ٹی آئی کی مشکلات میں اضافہ ، جتوئی خاندان نے پارٹی سے راہیں جدا کر لیں

کراچی(این این آئی)بلدیاتی انتخابات سے قبل پی ٹی آئی کی مشکلات میں اضافہ ہو اگیا جتوئی خاندان پارٹی سے ایک بار پھر روٹھ گیا قیادت کی جانب سے مسلسل نظر انداز کیے جانے پرسابق وزیر اعلی سندھ لیاقت جتوئی نے راہیں جدا کرلیں آئند چند روز میں اپنی سابقہ جماعت بحال کرنے سے متعلق کنونشن… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات سے قبل پی ٹی آئی کی مشکلات میں اضافہ ، جتوئی خاندان نے پارٹی سے راہیں جدا کر لیں

کینسر سے کیسے بچی؟ کبریٰ خان نے پوری کہانی سنادی

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

کینسر سے کیسے بچی؟ کبریٰ خان نے پوری کہانی سنادی

کراچی (این این آئی)معروف پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان نے اپنی زندگی کے مشکل ترین وقت کا احوال بتایا ہے۔کبریٰ خان نے حال ہی میں ایک ویب شو کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے اپنی صحت سے متعلق کئی انکشافات کیے۔اداکارہ نے بتایا کہ گزشتہ دو سال میرے لیے خوفناک تھے، ایک تو کووڈ تھا… Continue 23reading کینسر سے کیسے بچی؟ کبریٰ خان نے پوری کہانی سنادی

سعودی عرب کی شہریوں کو بیرون ملک غیرضروری سفر سے گریز کی ہدایت

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

سعودی عرب کی شہریوں کو بیرون ملک غیرضروری سفر سے گریز کی ہدایت

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں پبلک ہیلتھ اتھارٹی وقایانے ٹویٹرپر اپنے اکائونٹ پر ایک پیغام بھیجا ہے جس میں شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ سعودی عرب سے باہر غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ خاص طور پر زیادہ خطرے والے ممالک کے سفر پر نہ جائیں جہاں ان دنوں کرونا کی… Continue 23reading سعودی عرب کی شہریوں کو بیرون ملک غیرضروری سفر سے گریز کی ہدایت

پولیس گردی کا ایک اور افسوسناک واقعہ ، تشدد سے زیر حراست نوجوان ہلاک، ایس ایچ او سمیت 5 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

پولیس گردی کا ایک اور افسوسناک واقعہ ، تشدد سے زیر حراست نوجوان ہلاک، ایس ایچ او سمیت 5 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

حیدرآباد(این این آئی)حیدرآباد راہوکی پولیس کی حراست میں تشدد سے نوجوان حنیف کاتیار ہلاک ہو گیا، پولیس کی معاملے کو دبانے کی کوشش، ڈی آئی جی حیدرآباد نے واقعے کا نوٹس لے کر ایس ایس پی سے جواب طلب کر لیا، مفرور ایس ایچ او اقبال عباسی سمیت 5 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر… Continue 23reading پولیس گردی کا ایک اور افسوسناک واقعہ ، تشدد سے زیر حراست نوجوان ہلاک، ایس ایچ او سمیت 5 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

عمران خان کے ساتھی کہہ رہے ہیں ان کے پانچ سال مکمل کرنے سے ملک دیوالیہ ہوجائے گا،خواجہ آصف

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

عمران خان کے ساتھی کہہ رہے ہیں ان کے پانچ سال مکمل کرنے سے ملک دیوالیہ ہوجائے گا،خواجہ آصف

سیالکوٹ (آن لائن )مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ اس ملک کے جو معاشی حالات ہیں، کسی بھی محاذ آرائی کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ موجودہ حکمران سیاست اور حکومت میں چور دروازے سے گھس آئے ہیں۔ سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں خواجہ آصف نے کہا کہ جب… Continue 23reading عمران خان کے ساتھی کہہ رہے ہیں ان کے پانچ سال مکمل کرنے سے ملک دیوالیہ ہوجائے گا،خواجہ آصف

خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں 4افراد جان کی بازی ہار گئے ،ضلع خیبر میں شدید فائرنگ کے بعد راکٹ چل گئے ، علاقہ میدان جنگ بن گیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں 4افراد جان کی بازی ہار گئے ،ضلع خیبر میں شدید فائرنگ کے بعد راکٹ چل گئے ، علاقہ میدان جنگ بن گیا

پشاور(آن لائن)خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں 4افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقہ کمرسر میں خودکش دھماکے میں 2 افرادجاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔ وزیراعلیٰ کے پی کے محمود خان نے دھماکے میں جاں بحق افراد کے ورثا کیلئے 5، 5 لاکھ جبکہ زخمیوں کیلئے… Continue 23reading خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں 4افراد جان کی بازی ہار گئے ،ضلع خیبر میں شدید فائرنگ کے بعد راکٹ چل گئے ، علاقہ میدان جنگ بن گیا

کوہاٹ میں اپنا ووٹ ڈالنے گیا تھا ،یقین نہیں آرہا ہے کہ کس طرح نکل کر پشاور پہنچے ہیں؟ 40 سے 50 افراد نے سیکیورٹی کی گاڑی پر حملہ کیا لیکن مجھ پر حملہ کرنیوالے سیاسی لوگ نہیں تھے، شبلی فراز

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

کوہاٹ میں اپنا ووٹ ڈالنے گیا تھا ،یقین نہیں آرہا ہے کہ کس طرح نکل کر پشاور پہنچے ہیں؟ 40 سے 50 افراد نے سیکیورٹی کی گاڑی پر حملہ کیا لیکن مجھ پر حملہ کرنیوالے سیاسی لوگ نہیں تھے، شبلی فراز

پشاور (این این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کوہاٹ میں اپنا ووٹ ڈالنے گیا تھا، واپس آرہا تھا تو حملہ ہوا،یقین نہیں آرہا ہے کہ کس طرح نکل کر پشاور پہنچے ہیں؟ پشاور پہنچنے کے بعد ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف سے… Continue 23reading کوہاٹ میں اپنا ووٹ ڈالنے گیا تھا ،یقین نہیں آرہا ہے کہ کس طرح نکل کر پشاور پہنچے ہیں؟ 40 سے 50 افراد نے سیکیورٹی کی گاڑی پر حملہ کیا لیکن مجھ پر حملہ کرنیوالے سیاسی لوگ نہیں تھے، شبلی فراز