ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

جنید صفدر نئی نویلی دلہن کے ساتھ پولو گرائونڈ پہنچ گئے

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

جنید صفدر نئی نویلی دلہن کے ساتھ پولو گرائونڈ پہنچ گئے

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ لاہور اوپن پولو کپ چمپئن شپ کا فائنل میچ دیکھا۔جنید صفدر اپنی اہلیہ عائشہ سیف الرحمان کے ہمراہ پولو گرائونڈ پہنچے تو منتظمین اوردیگر نے ان کا پرتپاک استقبال کیا ۔ اس موقع پر وہاں… Continue 23reading جنید صفدر نئی نویلی دلہن کے ساتھ پولو گرائونڈ پہنچ گئے

نامور نعت خواں خالد حسنین خالد کو سپرد خاک کردیا گیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

نامور نعت خواں خالد حسنین خالد کو سپرد خاک کردیا گیا

چکوال(این این آئی)پاکستان کے نامور نعت خوان خالد حسنین خالد کو ہزاروں اشک بار آنکھوں ،آہوں اور سسکیوں کے ساتھ اپنے مدرسے میں سپرد خاک کر دیا گیا۔نماز جنازہ ریلوے گرائونڈ پر ادا کی گئی۔نماز جنازہ سابق وزیر مملکت سجادہ نشین پیر امین الحسنات بھیرہ شریف نے پڑھائی ،پنجاب بھر کے دور دراز اضلاع سے… Continue 23reading نامور نعت خواں خالد حسنین خالد کو سپرد خاک کردیا گیا

ملکہ کوہسار میں موسم کی پہلی برفباری ، سردی میں اضافہ،ملک بھر سے سیاحوں کی بڑی تعداد مری پہنچ گئی

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

ملکہ کوہسار میں موسم کی پہلی برفباری ، سردی میں اضافہ،ملک بھر سے سیاحوں کی بڑی تعداد مری پہنچ گئی

راولپنڈی (این این آئی)بین الاقوامی سیاحتی مقام نیو مری پتریاٹہ میں موسم کی سرما کی پہلی برفباری ہوئی، یخ ٹھنڈی سردی اور سرد ہوائوں نے سردی کی شدت میں کئی گناہ اضافہ کر دیا ہے ۔ ملکہ کوہسار مری پتریاٹہ کے خوبصورت اور رنگین پہاڑوں نے اچانک سفید چادر اوڑھ لی ۔ جس سے ان… Continue 23reading ملکہ کوہسار میں موسم کی پہلی برفباری ، سردی میں اضافہ،ملک بھر سے سیاحوں کی بڑی تعداد مری پہنچ گئی

پاکستان ہاکی ٹیم نے ایشین چیمپینز ٹرافی کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

پاکستان ہاکی ٹیم نے ایشین چیمپینز ٹرافی کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ڈھاکہ (این این آئی)پاکستان ہاکی ٹیم نے ایشین چیمپینز ٹرافی کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، رابن راؤنڈ میچز کے آخری مرحلہ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 2-6 گول سے شکست دیکر میگا ایونٹ کے سیمی فائینل میں جگہ بنائی،پاکستان کے کھلاڑی اعجاز احمد مین آف دی میچ قرار ہائے۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش… Continue 23reading پاکستان ہاکی ٹیم نے ایشین چیمپینز ٹرافی کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان، ترکی، ملائیشیا کا مشترکہ ٹیلی ویژن قائم کرنے کا فیصلہ

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

پاکستان، ترکی، ملائیشیا کا مشترکہ ٹیلی ویژن قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان، ترکی، ملائیشیا کے درمیان میڈیا روابط کو فروغ دیا جائے گا اور سہ ملکی مشترکہ ٹیلی ویژن قائم کیاجائے گا،اوآئی سی کے تحت ایسافورم تشکیل دینے کی کوشش کر رہے ہیں جو مذہبی بحث سے مسائل کوحل کرسکے ،رحمت… Continue 23reading پاکستان، ترکی، ملائیشیا کا مشترکہ ٹیلی ویژن قائم کرنے کا فیصلہ

مسافروں سے بھری بس الٹ گئی، دو مسافرجاں بحق ،22شدید زخمی ،متعدد کی حالت نازک، انتہائی افسوسناک حادثہ

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

مسافروں سے بھری بس الٹ گئی، دو مسافرجاں بحق ،22شدید زخمی ،متعدد کی حالت نازک، انتہائی افسوسناک حادثہ

رحیم یار خان (این این آئی)مسافروں سے بھری بس ترنڈہ سوائے خاں کے قریب موٹر سائیکل رکشا کو بچاتے ہوئے الٹ گئی جس کے نتیجے میں دو مسافرجاںبحق جبکہ 22 شدید زخمی ہوگئے ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق شدید زخمیوں میں سات کی حالت نازک جبکہ باقی شدید زخمیوں کو مختلف ہسپتالوں میں داخل کرادیا گیا… Continue 23reading مسافروں سے بھری بس الٹ گئی، دو مسافرجاں بحق ،22شدید زخمی ،متعدد کی حالت نازک، انتہائی افسوسناک حادثہ

وزیر اعظم سے سٹیزن پورٹل پر پولیس کے خلاف شکایت شہری کو مہنگی پڑ گئی ،شہری حوالات میں بند

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

وزیر اعظم سے سٹیزن پورٹل پر پولیس کے خلاف شکایت شہری کو مہنگی پڑ گئی ،شہری حوالات میں بند

ساہیوال(این این آئی) وزیراعظم عمران خان کے سٹیزن پورٹل پر پولیس کے مقدمہ درج نہ کر نے کی شکایت ایک شہری یاسر جلال کو مہنگی پڑ گئی ۔پولیس تھانہ غلہ منڈی نے الٹا شہری کو حوالات میں بند کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق محلہ محمد پورہ باہر والا اڈہ کے ایک شہری یاسر جلال نے… Continue 23reading وزیر اعظم سے سٹیزن پورٹل پر پولیس کے خلاف شکایت شہری کو مہنگی پڑ گئی ،شہری حوالات میں بند

گریٹر پارک لاہور میں عائشہ اکرام کے بعد ایک اور خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ، دو ملزمان گرفتار

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

گریٹر پارک لاہور میں عائشہ اکرام کے بعد ایک اور خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ، دو ملزمان گرفتار

لاہور( این این آئی)گریٹر پارک میں لیڈی اہلکار کو ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے ،پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات آسیہ نامی لیڈی پولیس اہلکار کو دو لڑکوں نے ہراساں کیا، تاہم پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس… Continue 23reading گریٹر پارک لاہور میں عائشہ اکرام کے بعد ایک اور خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ، دو ملزمان گرفتار

سعودی عرب میں صرف ایک ہفتے میں 16 ہزار سے زائد تارکین پکڑے گئے

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

سعودی عرب میں صرف ایک ہفتے میں 16 ہزار سے زائد تارکین پکڑے گئے

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)سعودی عرب میں صرف ایک ہفتے کے دوران 15ہزار سے زائد غیر ملکیوں کو حراست میں لے لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 9 ستمبر سے 15 ستمبر تک غیر قانونی طور پر مقیم 16 ہزار 466 تارکین گرفتار کیے گئے… Continue 23reading سعودی عرب میں صرف ایک ہفتے میں 16 ہزار سے زائد تارکین پکڑے گئے