ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

نامور نعت خواں خالد حسنین خالد کو سپرد خاک کردیا گیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2021 |

چکوال(این این آئی)پاکستان کے نامور نعت خوان خالد حسنین خالد کو ہزاروں اشک بار آنکھوں ،آہوں اور سسکیوں کے ساتھ اپنے مدرسے میں سپرد خاک کر دیا گیا۔نماز جنازہ ریلوے گرائونڈ پر ادا کی گئی۔نماز جنازہ سابق وزیر مملکت سجادہ نشین پیر امین الحسنات بھیرہ شریف نے

پڑھائی ،پنجاب بھر کے دور دراز اضلاع سے بڑی تعداد میں نعت خوانوں،جیئد علمائے کرام سمیت اہل علاقہ نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی ، لطیفال گروپ کے سربراہ، سردار نجف حمید،روحانی شخصیت سگھر شریف سید مقصود ہمدانی، پی ٹی آئی ضلع چکوال کے صدر پیر وقار حسین کرولی، چیئرمین چکوال پریس کلب خواجہ بابرسلیم محمود، عظیم سماجی کارکن راجہ مجاہد افسر، شفقت زیلدار میاں مائر،،رکن قومی اسمبلی سردار ذولفقار علی خان دلہہ،سید عاشق حسین شاہ ،صاحبزادہ مسعود،قاری صفدر علی چشتی،بدرالاسلام ،پیر ریاض الحسن شاہ،عبدالحلیم نقشبندی،نوید حیدری،پیر عبدالشکور نقشبندی ،پیر عبدالقدوس نقشبندی،عظیم سماجی کارکن راجہ مجاہد افسر،چوہدری محمد یوسف تھوہا بہادر ،ضلع چکوال کی سیاسی ،سماجی اور تمام مکاتب فکر سمیت لوگوں نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…