جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

فواد چوہدری مولانا ابوالکلام اور مودودی کی شخصیات سے ناواقف ہیں، پرویز رشید کا حیران کن انکشاف

datetime 28  دسمبر‬‮  2021

فواد چوہدری مولانا ابوالکلام اور مودودی کی شخصیات سے ناواقف ہیں، پرویز رشید کا حیران کن انکشاف

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما پرویز رشید نے فواد چوہدری کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ لگتا ہے کہ وزیر اطلاعات مولانا ابوالکلام آزاد اور مولانا مودودی کی شخصیات سے ناواقف ہیں۔اپنے بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ مولانا ابوالکلام آزاد کانگریس کے صدر تھے جو… Continue 23reading فواد چوہدری مولانا ابوالکلام اور مودودی کی شخصیات سے ناواقف ہیں، پرویز رشید کا حیران کن انکشاف

روپے کی گرتی قدر پر تشویش ہے ،ڈالر 178.17 کی بلند سطح پر پہنچ گیا، حیران کن دعویٰ

datetime 28  دسمبر‬‮  2021

روپے کی گرتی قدر پر تشویش ہے ،ڈالر 178.17 کی بلند سطح پر پہنچ گیا، حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ روپے کی گرتی قدر پر تشویش ہے ،ڈالر 178.17 کی بلند سطح پر پہنچ گیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 181.20 روپے ہو گئی ہے، حکومت سٹے بازوں پر ذمہ داری ڈال کر… Continue 23reading روپے کی گرتی قدر پر تشویش ہے ،ڈالر 178.17 کی بلند سطح پر پہنچ گیا، حیران کن دعویٰ

منی بجٹ میں عام آدمی کے استعمال کی کسی چیز پر ٹیکس نہیں لگے گا،ترجمان وزارت خزانہ

datetime 28  دسمبر‬‮  2021

منی بجٹ میں عام آدمی کے استعمال کی کسی چیز پر ٹیکس نہیں لگے گا،ترجمان وزارت خزانہ

اسلام آباد (این این آئی)زارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے کہا ہے کہ منی بجٹ میں عام آدمی کے استمعال کی کسی چیز پر ٹیکس نہیں لگے گا۔ایک انٹرویومیں ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھا اور کئی ممالک کے کورونا وبا… Continue 23reading منی بجٹ میں عام آدمی کے استعمال کی کسی چیز پر ٹیکس نہیں لگے گا،ترجمان وزارت خزانہ

2دن میں ایک لاکھ سے زائد فیس کی وصولی، شہری اسپتال کے خلاف عدالت پہنچ گیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2021

2دن میں ایک لاکھ سے زائد فیس کی وصولی، شہری اسپتال کے خلاف عدالت پہنچ گیا

کراچی (این این آئی)کنزیومر پروٹیکشن کورٹ ایسٹ نے صرف دو دن میں ایک لاکھ سے زائد فیس وصول کرنے خلاف درخواست پر لیاقت اسپتال سے جواب طلب کرلیاہے۔لیاقت نیشنل اسپتال کی جانب سے صرف دو دن مریض کو رکھنے پر ایک لاکھ 74 سے زائد فیس وصول کرنے کے خلاف شہری کنزیومر پروٹیکشن کورٹ ایسٹ… Continue 23reading 2دن میں ایک لاکھ سے زائد فیس کی وصولی، شہری اسپتال کے خلاف عدالت پہنچ گیا

ن لیگ کا سارا اثاثہ مریم نواز کے پاس ہے تیسری قوت کا اشارہ ملنے کے بعد اب لیگی رہنمائوں کی مسکراہٹیں صاف نظر آرہی ہیں ، پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا انکشاف

datetime 28  دسمبر‬‮  2021

ن لیگ کا سارا اثاثہ مریم نواز کے پاس ہے تیسری قوت کا اشارہ ملنے کے بعد اب لیگی رہنمائوں کی مسکراہٹیں صاف نظر آرہی ہیں ، پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو مہنگائی جیسے بڑے مسائل کا سامنا درپیش ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ تیسرے قوت کا اشارہ ملنے کے بعد ن لیگ کے رہنمائوں کے مسکراہٹیں صاف نظر آرہی ہیں ۔اعتزاز… Continue 23reading ن لیگ کا سارا اثاثہ مریم نواز کے پاس ہے تیسری قوت کا اشارہ ملنے کے بعد اب لیگی رہنمائوں کی مسکراہٹیں صاف نظر آرہی ہیں ، پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا انکشاف

انڈس ہائی وے پر دو مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں

datetime 28  دسمبر‬‮  2021

انڈس ہائی وے پر دو مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں

سیہون (این این آئی)سیہون میں انڈس ہائی وے پر دو مسافر بسیں ٹکرا گئیں، حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ایک بس میں سوار افراد بے نظیر بھٹو شہید کی برسی میں شرکت کے بعد لاڑکانہ سے کراچی آرہے تھے جبکہ دوسری بس کراچی سے پنجاب کی طرف جارہی… Continue 23reading انڈس ہائی وے پر دو مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں

سال 2021،مہنگائی نے عوام کو روند ڈالا، شہری کچن بجٹ بنانے سے بھی عاجز رہے،کھانے پینے کی اشیا کے دام نے بلندی کے نئے ریکارڈ بنادیے

datetime 28  دسمبر‬‮  2021

سال 2021،مہنگائی نے عوام کو روند ڈالا، شہری کچن بجٹ بنانے سے بھی عاجز رہے،کھانے پینے کی اشیا کے دام نے بلندی کے نئے ریکارڈ بنادیے

کراچی(این این آئی)سال 2021 کے دوران مہنگائی نے عوام کو روند ڈالا۔ روز مرہ ضروریات تو کجا شہری کچن بجٹ پورا کرنے سے بھی عاجز رہے۔رواں برس مختلف کھانے پینے کی اشیا کے دام نے بلندی کے نئے ریکارڈ بنائے۔ کبھی چکی کا آٹا 90 روپے کلو تک پہنچا تو کبھی 150 روپے کلو چینی… Continue 23reading سال 2021،مہنگائی نے عوام کو روند ڈالا، شہری کچن بجٹ بنانے سے بھی عاجز رہے،کھانے پینے کی اشیا کے دام نے بلندی کے نئے ریکارڈ بنادیے

چیئرمین نیب کے عہدے کیلئے تحریک انصاف نے کوئی نام تجویز نہیں کیا، فواد چودھری

datetime 28  دسمبر‬‮  2021

چیئرمین نیب کے عہدے کیلئے تحریک انصاف نے کوئی نام تجویز نہیں کیا، فواد چودھری

اسلام آباد(اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کے عہدے کیلئے تحریک انصاف نے کوئی نام تجویز نہیں کیا، اس حوالے سے میڈیا پر آنے والی خبریں درست نہیں ہیں۔ پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں مشاورت کے… Continue 23reading چیئرمین نیب کے عہدے کیلئے تحریک انصاف نے کوئی نام تجویز نہیں کیا، فواد چودھری

چین میں ایک با پھر کرونا کیسز میں تیزی سے اضافہ، سفری پابندیاں عائد

datetime 28  دسمبر‬‮  2021

چین میں ایک با پھر کرونا کیسز میں تیزی سے اضافہ، سفری پابندیاں عائد

واشنگٹن /بیجنگ (این این آئی )چین میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی کا رجحان ہے جس کے بعد چینی شہر ژیان میں سفری پابندیوں میں سختی کردی گئی ہے۔ ژیان میں منگل سے غیرضروری گاڑیوں کے سڑکوں پر آنے پر پابندی لگادی گئی ہے اور خلاف ورزی کرنے والے افراد کو 10 دن پولیس… Continue 23reading چین میں ایک با پھر کرونا کیسز میں تیزی سے اضافہ، سفری پابندیاں عائد