اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

سال 2021،مہنگائی نے عوام کو روند ڈالا، شہری کچن بجٹ بنانے سے بھی عاجز رہے،کھانے پینے کی اشیا کے دام نے بلندی کے نئے ریکارڈ بنادیے

datetime 28  دسمبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)سال 2021 کے دوران مہنگائی نے عوام کو روند ڈالا۔ روز مرہ ضروریات تو کجا شہری کچن بجٹ پورا کرنے سے بھی عاجز رہے۔رواں برس مختلف کھانے پینے کی اشیا کے دام نے بلندی کے نئے ریکارڈ بنائے۔ کبھی چکی کا آٹا 90 روپے کلو تک پہنچا تو کبھی 150 روپے کلو چینی خرید کر عوام کو مہنگائی کے کڑوے گھونٹ پینے پڑے۔ایک سال کے دوران چکی کا آٹا 78 سے 88 روپے کلو، چائے کی پتی 800 سے 1100 روپے

فی 900 گرام ،چنے کی دال 1400 سے 200 روپے کلو اور کوکنگ آئل 280 سے بڑھ کر 430 روپے کلو ہوگیا۔ایک ایسے ملک میں جہاں دالیں اور کھانا پکانے کا تیل تک درآمد کیا جاتا ہو وہاں ڈالر کی روپے پر بڑھوتری مہنگائی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ جہاں وفاقی وزرا مہنگائی کو عالمی مسئلہ قرار دے کر عوام کو دلاسے دیتے رہے وہیں دوسری جانب مہنگائی کی آڑ میں منافع خوری کرنے والے من مانی کرتے رہے اور صوبائی حکومتیں ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھی رہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…