جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

روپے کی گرتی قدر پر تشویش ہے ،ڈالر 178.17 کی بلند سطح پر پہنچ گیا، حیران کن دعویٰ

datetime 28  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ روپے کی گرتی قدر پر تشویش ہے ،ڈالر 178.17 کی بلند سطح پر پہنچ گیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 181.20 روپے ہو گئی ہے، حکومت سٹے بازوں پر ذمہ داری ڈال کر خود کو بری الذمہ سمجھتی ہے۔ انہوںنے کہاکہ کیا ملکی معیشت اور روپے کی قدر کا فیصلہ اب سٹے باز کر

رہے ہیں؟ ،یا حکومت اس سازش کا حصہ ہے؟ ۔ انہوںنے کہاکہ وزیراعظم کو پہلے ڈالر کی قیمت کی اطلاع ٹی وی سے ملتی تھی، اتنی غیر ذمہ دار حکومت پہلے کبھی نہیں دیکھی۔ انہوںنے کہاکہ گزشتہ 3 سال میں روپے کی قدر میں 30.5 فیصدکمی ہوئی ہے، 2018 میں ڈالر 123روپے کا تھا جو اب 178 کا ہو چکا ہے۔ انہوںنے کہا کہ روپے کے فری فال اور غیر یقینی کی ذمہ دار حکومت اور اس کی پالیسیاں ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…