اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

چین میں ایک با پھر کرونا کیسز میں تیزی سے اضافہ، سفری پابندیاں عائد

datetime 28  دسمبر‬‮  2021 |

واشنگٹن /بیجنگ (این این آئی )چین میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی کا رجحان ہے جس کے بعد چینی شہر ژیان میں سفری پابندیوں میں سختی کردی گئی ہے۔ ژیان میں منگل سے غیرضروری گاڑیوں کے سڑکوں پر آنے پر پابندی لگادی گئی ہے اور خلاف ورزی کرنے والے افراد کو 10 دن پولیس کی حراست اور 500 یوآن جرمانے کا سامنا کرنا ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ژیان شہر میں منگل کو کورونا ٹیسٹنگ کا نیا مرحلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔

جبکہ ژیان شہر میں لاک ڈاون کو پانچ روز گزر گئے ۔ادھر نیو یارک سٹی کے اسپتالوں میں اومی کرون سے متاثرہ بچوں کی تعداد میں 4 گنا تک اضا فہ ریکارڈ کیا گیا۔اسپتال میں داخل ہونے والے بچوں کی نصف تعداد 5 سال سے کم عمر ہے جنھیں ویکسین نہیں لگی جبکہ امریکا میں کورونا ٹیسٹنگ بھی کم ہوگئی ہے۔کورونا کیسز کی اطلاع پر امریکا میں 60 سے زائد کروزشپس کی مانیٹرنگ شروع کردی گئی اور کئی بحری جہازوں کو روک لیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…