جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

مسجد الحرام میں بارش کے خوبصورت مناظر، نمازی عبادت میں مشغول رہے

datetime 29  دسمبر‬‮  2021

مسجد الحرام میں بارش کے خوبصورت مناظر، نمازی عبادت میں مشغول رہے

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں مکہ مکرمہ مدینہ منورہ میں بارش کے حیران کن مناظر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کرتی تصاویر میں ابرِ رحمت کو مسجد الحرام پر برستا دیکھا جاسکتا ہے۔مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں تیز بارش کے باوجود… Continue 23reading مسجد الحرام میں بارش کے خوبصورت مناظر، نمازی عبادت میں مشغول رہے

   “ہم بھی کسی نہ کسی سے مل رہے ہیں” ڈیل کی افواہوں پر لیگی رہنماء رانا ثناء اللہ کا موقف آگیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2021

   “ہم بھی کسی نہ کسی سے مل رہے ہیں” ڈیل کی افواہوں پر لیگی رہنماء رانا ثناء اللہ کا موقف آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اگر حکومت ملاقاتیں کررہی ہے تو ہم بھی کسی نہ کسی سے مل رہے ہیں۔نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ سیاسی طورپر منی بجٹ کی بھر پور مخالفت کریں گے، اگر حکومت… Continue 23reading    “ہم بھی کسی نہ کسی سے مل رہے ہیں” ڈیل کی افواہوں پر لیگی رہنماء رانا ثناء اللہ کا موقف آگیا

شاہ لطیف یونیورسٹی کی طالبہ کو اغوا کرنے کی کوشش کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار

datetime 29  دسمبر‬‮  2021

شاہ لطیف یونیورسٹی کی طالبہ کو اغوا کرنے کی کوشش کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار

خیرپور( آن لائن ) شاہ عبد الطیف یونیورسٹی کی بس سے طالبہ کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ایس ایس پی خیرپور ظفر اقبال نے مرکزی ملزم صفدر وسان کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ملزم کو ریمانڈ کیلئے سول عدالت میں پیش کیا… Continue 23reading شاہ لطیف یونیورسٹی کی طالبہ کو اغوا کرنے کی کوشش کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار

گوجرانوالہ ، گداگر خاتون سے تین افراد کی مبینہ اجتماعی زیادتی

datetime 29  دسمبر‬‮  2021

گوجرانوالہ ، گداگر خاتون سے تین افراد کی مبینہ اجتماعی زیادتی

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں مبینہ طور پر تین ملزمان نے گداگر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔پولیس کے مطابق واقعہ 17 دسمبر کو پیش آیا جس کی اطلاع متاثرہ خاتون نے گزشتہ روز دی۔پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کے شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا… Continue 23reading گوجرانوالہ ، گداگر خاتون سے تین افراد کی مبینہ اجتماعی زیادتی

وطن واپسی کی تاریخ بتائیں شیخ ہونے کے باوجود ٹکٹ جیب سے دوں گا، شیخ رشید نے ایک دفعہ پھر نواز شریف کو پیشکش کر دی

datetime 29  دسمبر‬‮  2021

وطن واپسی کی تاریخ بتائیں شیخ ہونے کے باوجود ٹکٹ جیب سے دوں گا، شیخ رشید نے ایک دفعہ پھر نواز شریف کو پیشکش کر دی

راولپنڈی ( آن لائن ) وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہر پارٹی چاہتی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ان کے سر پر ہاتھ رکھے لیکن اسٹیبلشمنٹ کا فیصلہ ہے کہ وہ ہر منتخب حکومت کے ساتھ ہو گی ،عمران خان کی قیادت میں اگلا الیکشن لڑیں گے ،منی بجٹ پاس ہو گا کوئی قیامت… Continue 23reading وطن واپسی کی تاریخ بتائیں شیخ ہونے کے باوجود ٹکٹ جیب سے دوں گا، شیخ رشید نے ایک دفعہ پھر نواز شریف کو پیشکش کر دی

دعوئوں اور وعدوں کے باجود حکومت 2021 کے دوران بھی مہنگائی پر قابو نہ پا سکی رواں سال آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 200 روپے ،گھی 143 روپے فی کلو تک مہنگا

datetime 29  دسمبر‬‮  2021

دعوئوں اور وعدوں کے باجود حکومت 2021 کے دوران بھی مہنگائی پر قابو نہ پا سکی رواں سال آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 200 روپے ،گھی 143 روپے فی کلو تک مہنگا

کراچی(این این آئی)دعوئوں اور وعدوں کے باجود حکومت 2021 کے دوران بھی مہنگائی پر قابو نہ پا سکی، آٹا ،گھی ،چینی اور دالیں کئی گنا مہنگی ہوئیں جبکہ ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں ایک سال کے دوران 1022 روپے کا اضافہ ہوا۔سال 2021 میں مہنگائی نے شہریو ں کا جینا دوبھر… Continue 23reading دعوئوں اور وعدوں کے باجود حکومت 2021 کے دوران بھی مہنگائی پر قابو نہ پا سکی رواں سال آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 200 روپے ،گھی 143 روپے فی کلو تک مہنگا

نواز شریف کی ضمانت دینے والے شہبازشریف کے خلاف حکومت کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

datetime 29  دسمبر‬‮  2021

نواز شریف کی ضمانت دینے والے شہبازشریف کے خلاف حکومت کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بیرون ملک جانے کے لیے ضمانت دینے والے شہبازشریف کے خلاف حکومت نے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ وفاقی حکومت شہبازشریف کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرے گی اور حکومت کی جانب سے موقف… Continue 23reading نواز شریف کی ضمانت دینے والے شہبازشریف کے خلاف حکومت کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

امام مسجد پر نفرت انگیز تقریرکا الزام ،فرانس میں مسجد بند کردی گئی

datetime 29  دسمبر‬‮  2021

امام مسجد پر نفرت انگیز تقریرکا الزام ،فرانس میں مسجد بند کردی گئی

پیرس (این این آئی )فرانس نے شمالی علاقے میں ایک مسجد بند کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امام مسجد نفرت انگیز قسم کی تقریر کررہے تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دارالحکومت پیرس سے 100 کلومیٹر شمال میں 50 ہزار آبادی پر مشتمل بیووائس میں قائم مسجد 6 ماہ تک بدستور بند رہے گی۔رپورٹ… Continue 23reading امام مسجد پر نفرت انگیز تقریرکا الزام ،فرانس میں مسجد بند کردی گئی

فی یونٹ بجلی 4روپے 33پیسے تک مہنگی ہونے کا امکان

datetime 29  دسمبر‬‮  2021

فی یونٹ بجلی 4روپے 33پیسے تک مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)نیپرا نے نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی، فی یونٹ بجلی 4روپے 33پیسے تک مہنگی ہو سکتی ہے حتمی فیصلہ بعد میں آئے گا جبکہ چیئر مین نیپرا توصیف ایچ فاروقی بھی اپنا بجلی بل دیکھ کر چونک گئے ۔سینٹرل پاور پر چیزنگ ایجنسی نے… Continue 23reading فی یونٹ بجلی 4روپے 33پیسے تک مہنگی ہونے کا امکان