جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

نواز شریف کی ضمانت دینے والے شہبازشریف کے خلاف حکومت کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

datetime 29  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بیرون ملک جانے کے لیے ضمانت دینے والے شہبازشریف کے خلاف حکومت نے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ وفاقی حکومت شہبازشریف کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے

رجوع کرے گی اور حکومت کی جانب سے موقف اپنایا جائے گا کہ شہباز شریف نینوازشریف کی وطن واپسی کی ضمانت دی تھی۔حکومتی ذرائع کے مطابق نوازشریف کے وطن واپس نہ آنے پر شہبازشریف کے خلاف کارروائی کی درخواست کی جائے گی۔واضح رہے کہ اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے نواز شریف کی ضمانت کیلئے لکھی جانے والی تحریر میں کہا تھا کہ نوازشریف کو صحتیاب ہونے پر واپس پاکستان لانے کی سہولت فراہم کروں گا صحت مند ہونے کے باوجود نوازشریف واپس نہ آئے تو حکومت کوفزیشن سے تصدیق کا اختیار ہوگا۔عدالت میں نوازشریف کی جانب سے بھی بیان حلفی جمع کرایا گیاتھا، شہبازشریف کی جانب سے ضمانت نوازشریف کے بیان حلفی پر دی گئی۔نوازشریف نے بیان حلفی میں کہا تھا کہ 4 ہفتییاڈاکٹرکی جلدتصدیق کے بعدپاکستان واپس آنیکاپابندرہوں گا، پہلے بھی ہم انصاف کے لیے تعاون کرتے رہے اب بھی کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…