اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار روسی حسینہ پاکستان پہنچ گئی

datetime 4  جنوری‬‮  2022

پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار روسی حسینہ پاکستان پہنچ گئی

سانگلہ ہل(آن لائن)سانگلہ ہل کے نوجوان کی محبت میںگرفتار روسی خاتون پاکستان پہنچ گئی بتایا گیا ہے کہ30سالہ کرسٹیاکے سانگلہ ہل کے رہائشی عبداللہ نامی نوجوان کے درمیان فیس بک پردوستی ہوئی جو محبت میں تبدیل ہو گئی عبداللہ نامی نوجوان کے عشق میں مبتلا خاتون شادی کے لئے پاکستان آگئی ملتان پہنچنے پرخاتون نے… Continue 23reading پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار روسی حسینہ پاکستان پہنچ گئی

ہندو نوجوان کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گیا

datetime 4  جنوری‬‮  2022

ہندو نوجوان کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گیا

جیکب آباد(آن لائن)جیکب آباد کا ایک اور ہندو نوجوان کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گیا تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کا ایک اور ہندو نوجوان پریم عرف سونو ولد ستیاپال نے درگاہ امروٹ شریف پہنچ کر اسلام قبول کر لیا ،کلمہ طیبہ پڑھ کر مسلمان ہونے والے ہندو نوجوان پریم کمارکا اسلامی نام عبدالصمد رکھا… Continue 23reading ہندو نوجوان کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گیا

وزیراعظم عمران خان نے غیر ملکی سفیروں کی وزراء سے ملاقات پر پابندی عائد کر دی

datetime 4  جنوری‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان نے غیر ملکی سفیروں کی وزراء سے ملاقات پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد (این این آئی)غیر ملکی سفیروں کی وزراء سے ملاقات پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ منگل کو وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں غیر ملکی سفیروں کی وزراء سے ملاقات پر پابندی عائد کی گئی ،سفیروں کو پہلے وزارت خارجہ سے اجازت کے بعد متعلقہ وزراء سے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے غیر ملکی سفیروں کی وزراء سے ملاقات پر پابندی عائد کر دی

’’پاکستان میں صرف قانون ہی سب سے بڑا ہتھیار ہے ‘‘ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کے ریمارکس

datetime 4  جنوری‬‮  2022

’’پاکستان میں صرف قانون ہی سب سے بڑا ہتھیار ہے ‘‘ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کے ریمارکس

ش اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ معاشرے میں قانون کی عمل داری ہونی چاہیے، پاکستان میں صرف قانون ہی سب سے بڑا ہتھیار ہونا چاہیے،وکلا اور ججز کا کام ایک ہے کہ وہ دونوں آئین کی حکمرانی اور عدلیہ کی آزادی پر یقین رکھتے ہیں، سپریم… Continue 23reading ’’پاکستان میں صرف قانون ہی سب سے بڑا ہتھیار ہے ‘‘ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کے ریمارکس

ثبوتوں کے انبار عمران خان سمیت پوری پی ٹی آئی کو فارغ کرنے کیلئے کافی ہیں ، فارن فنڈنگ سکروٹنی رپورٹ پر مریم نواز کا ردعمل

datetime 4  جنوری‬‮  2022

ثبوتوں کے انبار عمران خان سمیت پوری پی ٹی آئی کو فارغ کرنے کیلئے کافی ہیں ، فارن فنڈنگ سکروٹنی رپورٹ پر مریم نواز کا ردعمل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ دوسروں پر چوری کا الزام لگانے والے کی تلاشی لی گئی تو بال بال چوری میں ڈوبا نکلا۔اپنے بیان میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے استفسار کیا کہ کیا پاکستان کی تاریخ… Continue 23reading ثبوتوں کے انبار عمران خان سمیت پوری پی ٹی آئی کو فارغ کرنے کیلئے کافی ہیں ، فارن فنڈنگ سکروٹنی رپورٹ پر مریم نواز کا ردعمل

جاپان میں دماغی بیماریوں کا خاتمہ کرنے والے ٹماٹروں کی فروخت

datetime 4  جنوری‬‮  2022

جاپان میں دماغی بیماریوں کا خاتمہ کرنے والے ٹماٹروں کی فروخت

ٹوکیو(این این آئی)جاپان میں ایسے ٹماٹر فروخت کیے جارہے ہیں جن کے بارے میں دعوی ہے کہ وہ بلڈ پریشر کم کرنے کے علاوہ اچھی نیند میں مددگار ہوتے ہیں اور اضطراب (اینگژائٹی)کا خاتمہ بھی کرتے ہیں۔ان ٹماٹروں کو ایک جاپانی بایوٹیکنالوجی کمپنی سناٹیک سیڈ نے جینیاتی انجینئرنگ کی جدید ترین تکنیک کرسپر کی مدد… Continue 23reading جاپان میں دماغی بیماریوں کا خاتمہ کرنے والے ٹماٹروں کی فروخت

وفاقی کابینہ نے ملزم عبدالقادر احسان کی پاکستان سے یوکے حوالگی کی منظوری دیدی

datetime 4  جنوری‬‮  2022

وفاقی کابینہ نے ملزم عبدالقادر احسان کی پاکستان سے یوکے حوالگی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی کابینہ نے ملزم عبدالقادر احسان کی پاکستان سے یوکے حوالگی کی منظوری دیدی،ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کی جانب سے ملزم کی یوکے حوالگی کی سمری پیش کی گئی۔ کابینہ اجلاس میں نیشنل انسٹیٹیوٹ آف انٹیلی جینس اینڈ سکیورٹی سٹڈیز کے قیام کی سمری موخر کر دی گئی… Continue 23reading وفاقی کابینہ نے ملزم عبدالقادر احسان کی پاکستان سے یوکے حوالگی کی منظوری دیدی

پی ٹی آئی نے اکائونٹس چھپائے اور غلط معلومات جمع کرائیں ، فارن فنڈنگ کیس کی سکروٹنی رپورٹ میں انکشاف

datetime 4  جنوری‬‮  2022

پی ٹی آئی نے اکائونٹس چھپائے اور غلط معلومات جمع کرائیں ، فارن فنڈنگ کیس کی سکروٹنی رپورٹ میں انکشاف

سلام آباد(آن لائن ) تحریک انصاف کی ممنوعہ فنڈنگ کے حوالے سے سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں اور 31کروڑ روپے سے زائد رقم چھپانے کا انکشاف کیا گیا ہے ،رپورٹ میں تحریک انصاف کے بیرون ممالک میں اکا?نٹس کی تفصیلارت بھی شامل کی گئی ہیں۔الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی کی… Continue 23reading پی ٹی آئی نے اکائونٹس چھپائے اور غلط معلومات جمع کرائیں ، فارن فنڈنگ کیس کی سکروٹنی رپورٹ میں انکشاف

مولانا فضل الرحمان نے دس لاکھ لوگوں کو اسلام آباد لانے کا اعلان کر دیا

datetime 4  جنوری‬‮  2022

مولانا فضل الرحمان نے دس لاکھ لوگوں کو اسلام آباد لانے کا اعلان کر دیا

کراچی (این این آئی)’’حق دو گوادر کو ‘‘تحریک کے رہنما مولانا ہدایت الرحمن نے بلوچستان کو حق دو تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلد دس لاکھ لوگوں کو کوئٹہ سے اسلام آباد لے کر جائیں گے۔ریاستی اداروں کو سوچنا چاہیے کہ جو لوگ انتخابات میں حصہ لیتے تھے وہ اب… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان نے دس لاکھ لوگوں کو اسلام آباد لانے کا اعلان کر دیا