اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

وفاقی کابینہ نے ملزم عبدالقادر احسان کی پاکستان سے یوکے حوالگی کی منظوری دیدی

datetime 4  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی کابینہ نے ملزم عبدالقادر احسان کی پاکستان سے یوکے حوالگی کی منظوری دیدی،ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کی جانب سے ملزم کی یوکے حوالگی کی سمری پیش کی گئی۔ کابینہ اجلاس میں نیشنل انسٹیٹیوٹ آف انٹیلی جینس اینڈ سکیورٹی سٹڈیز کے قیام کی سمری موخر کر دی گئی ۔ اجلاس میں کراچی پورٹ ٹرسٹ کے چیرمین کی دو سال کیلئے تقرری کی منظوری دیدی گئی۔ پاکستان ٹوبیکو

بورڈ کے نوٹیفکیشن کی منظوری بھی دی گئی ۔ پاکستان ادارہ شماریات میں 3 ممبران کی تقرری کی منظوری دی گئی ۔ اجلاس میں سی پیک اتھارٹی اور چینی وزارت ماحولیات کے درمیان مفاہمتی یاداشت کی ایکس پوسٹ فیکٹو منظوری دی گئی ۔ اجلاس میں رواں مالی سال کے گذشتہ چھ ماہ میں اضافی اخراجات کی سٹیٹمنٹ جاری کرنے کی منظوری دی گئی ۔ نیپرا کی سالانہ رپورٹ کا ایجنڈا موخر کرد یا گیا ۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…