منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

رواں ہفتے بھی دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں روپیہ مزید کمزور ہوگیا

datetime 1  اپریل‬‮  2023

رواں ہفتے بھی دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں روپیہ مزید کمزور ہوگیا

کراچی (این این آئی)گزشتہ ماہ(مارچ) میںافراط زر کی شرح35.4فی صد کی بلند ترین سطح پر آ گئی۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق فروری 2023 میں افراط زر کی شرح31.5فی صد کی بلند ترین سطح پر تھی جس کے بعد اگلے ہی مہینے (مارچ میں)اس میں مزید اضافہ ہوکر35.4فی صد کی بلند ترین سطح تک پہنچ گیا۔… Continue 23reading رواں ہفتے بھی دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں روپیہ مزید کمزور ہوگیا

حکومت نے مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا

datetime 1  اپریل‬‮  2023

حکومت نے مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا

کراچی(این این آئی)روپے کی قدر میں کمی اور مہنگی پٹرولیم مصنوعات کے باعث حکومت نے ملک میں مہنگائی مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہرکردیا۔وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آٹ لک رپورٹ میں خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ آنے والے مہینوں میں بھی پاکستانیوں کے لیے مہنگائی سے بچنے کا کوئی امکان نہیں۔ رپورٹ کے… Continue 23reading حکومت نے مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا

امریکا کے مختلف شہروں میں جائیدادیں،ایم ڈی سوئی سدرن گیس کمپنی عمران منیار کے خلاف ایف بی آر اور ایف آئی اے نے کارروائی شروع کر دی

datetime 1  اپریل‬‮  2023

امریکا کے مختلف شہروں میں جائیدادیں،ایم ڈی سوئی سدرن گیس کمپنی عمران منیار کے خلاف ایف بی آر اور ایف آئی اے نے کارروائی شروع کر دی

کراچی(این این آئی) ایم ڈی سوئی سدرن گیس کمپنی عمران منیار کے خلاف ایف بی آر اور ایف آئی اے نے کارروائی شروع کردی ہے۔فیڈرل بیورو آف ریونیو(ایف بی آر)نے بیرون ملک اثاثہ جات ظاہر اور ٹیکس ادا نہ کرنے کے حوالے سے ایم ڈی سوئی سدرن گیس کمپنی عمران منیار کو نوٹس جاری جاری… Continue 23reading امریکا کے مختلف شہروں میں جائیدادیں،ایم ڈی سوئی سدرن گیس کمپنی عمران منیار کے خلاف ایف بی آر اور ایف آئی اے نے کارروائی شروع کر دی

دنیا کے بہترین ائیرپورٹ کی ساکھ خطرے میں پڑ گئی

datetime 1  اپریل‬‮  2023

دنیا کے بہترین ائیرپورٹ کی ساکھ خطرے میں پڑ گئی

سنگاپورسٹی(این این آئی)دنیا میں بہترین ائیرپورٹ قرار دیے جانے والے سنگاپور کے چانگی ائیرپورٹ پر تکنیکی مسائل کے باعث امیگریشن کیلئے مسافروں کی طویل قطاریں لگ گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق چانگی ائیرپورٹ کو اپنے آرکیٹیکچر ، سہولیات اور مسافروں کی بڑی تعداد کو سنبھالنے سمیت وقت کی پابندی کیلئے دنیا بھر میں خصوصی حیثیت کا حامل… Continue 23reading دنیا کے بہترین ائیرپورٹ کی ساکھ خطرے میں پڑ گئی

صوبائی وزیر عامر میر نے آٹے کی تقسیم کے دوران 20 افراد کی ہلاکت کا دعویٰ مضحکہ خیز قرار دے دیا

datetime 1  اپریل‬‮  2023

صوبائی وزیر عامر میر نے آٹے کی تقسیم کے دوران 20 افراد کی ہلاکت کا دعویٰ مضحکہ خیز قرار دے دیا

لاہور( این این آئی) نگران وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عامر میر نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا آٹے کی تقسیم کے دوران 20 افراد کی ہلاکت کا دعویٰ مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے اس کی تردید کر دی۔ایک بیان میں عامر میر نے کہا کہ آٹا تقسیم کے دوران صرف 3 لوگ… Continue 23reading صوبائی وزیر عامر میر نے آٹے کی تقسیم کے دوران 20 افراد کی ہلاکت کا دعویٰ مضحکہ خیز قرار دے دیا

ایک پاکستانی یہودی کو عمران خان کے دور حکومت میں اسرائیل جانے کی اجازت ملی ،اس نے پھر کیاکام کیا؟طاہر اشرفی کا حیران کن دعویٰ

datetime 1  اپریل‬‮  2023

ایک پاکستانی یہودی کو عمران خان کے دور حکومت میں اسرائیل جانے کی اجازت ملی ،اس نے پھر کیاکام کیا؟طاہر اشرفی کا حیران کن دعویٰ

لاہور ( این این آئی) وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی نے پاکستان اور اسرائیل کے تجارتی تعلقات پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے اسرائیل سے تجارتی تعلقات نہیں ہیں، صرف سیاسی مقاصد کے لیے متفقہ موقف و متنازعہ نہ بنایا جائے۔ ایک بیان میں طاہر اشرفی نے کہا کہ… Continue 23reading ایک پاکستانی یہودی کو عمران خان کے دور حکومت میں اسرائیل جانے کی اجازت ملی ،اس نے پھر کیاکام کیا؟طاہر اشرفی کا حیران کن دعویٰ

ایک ماہ کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 22 روپے 29 پیسے مہنگا ، رپورٹ جاری

datetime 1  اپریل‬‮  2023

ایک ماہ کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 22 روپے 29 پیسے مہنگا ، رپورٹ جاری

لاہور( این این آئی)گزشتہ ماہ مارچ میں افراط زر کی شرح 35.4 فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ادارہ شماریات کے مطابق فروری 2023 میں افراط زر کی شرح 31.5 فیصد کی بلند ترین سطح پر تھی جس کے بعد اگلے ہی مہینے مارچ میں اس میں مزید اضافہ ہوکر 35.4 فیصد کی بلند… Continue 23reading ایک ماہ کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 22 روپے 29 پیسے مہنگا ، رپورٹ جاری

برطانیہ میں پاکستانی ساتھی کی توہین کرنے پر بھارتی ڈاکٹر کو معطل کر دیا گیا

datetime 1  اپریل‬‮  2023

برطانیہ میں پاکستانی ساتھی کی توہین کرنے پر بھارتی ڈاکٹر کو معطل کر دیا گیا

لندن (این این آئی)ہیرفورڈ کانٹی ہسپتال لندن میں ایک بھارتی ڈاکٹر کو اپنی پاکستانی مسلمان ساتھی کو بار بار پورکی سوسیجز کہنے پر6 ماہ کیلئے ملازمت سے معطل کردیا گیا۔ڈاکٹر کولتھور ایشوری پر پاکستان سے تعلق رکھنے والی خاتون ساتھی کی جانب سے توہین اور نسلی حملے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ میڈیکل پریکٹیشنرز… Continue 23reading برطانیہ میں پاکستانی ساتھی کی توہین کرنے پر بھارتی ڈاکٹر کو معطل کر دیا گیا

پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پر چین کی طرف سے کیا پیغام آگیا ، اہم انکشاف

datetime 1  اپریل‬‮  2023

پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پر چین کی طرف سے کیا پیغام آگیا ، اہم انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پر چین کو تحفظات ہیں۔خصوصی انٹرویومیں مشاہد حسین سید نے کہا کہ چین کو پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پرشدید تحفظات ہیں،یہی پیغام ملا ہے کہ سیاسی خانہ جنگی ختم… Continue 23reading پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پر چین کی طرف سے کیا پیغام آگیا ، اہم انکشاف

1 435 436 437 438 439 440 441 442 443 444 445 7,329