اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کو ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ

datetime 24  جنوری‬‮  2022

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کو ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی) پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کو ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تعلیمی بورڈز کے ساتھ مل کر ڈیجیٹلائزیشن پر پیپر ورک شروع کر دیا۔ پنجاب کے نو تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام ہر سال 40 لاکھ سے زائد بچے امتحانات میں شرکت کرتے ہیں۔اس… Continue 23reading پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کو ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ

پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں ایک بار پھر آمنے سامنے

datetime 24  جنوری‬‮  2022

پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں ایک بار پھر آمنے سامنے

اسلام آباد (این این آئی)آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2022 میں پاکستاا اور بھارت کے درمیان میچ چھ مارچ کو کھیلا جائیگا ۔ شیڈول کے مطابق 6 مارچ کو پاکستان کا مقابلہ بھارت سے بمقام بے اوول، ترنگا میں ہوگا ۔8 مارچ کو پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ بمقام بے اوول، ترنگا میں کھیلا… Continue 23reading پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں ایک بار پھر آمنے سامنے

واٹس ایپ چیٹ ہسٹری ایک کلک پر اینڈرائیڈ سے آئی فون منتقل کرنا ممکن

datetime 24  جنوری‬‮  2022

واٹس ایپ چیٹ ہسٹری ایک کلک پر اینڈرائیڈ سے آئی فون منتقل کرنا ممکن

سان فرانسسکو(این این آئی) پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ سے آئی او ایس آپریٹنگ سسٹم پر چیٹ ہسٹری کی سہولت آزمائشی طور پر پیش کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق واٹس ایپ نے یہ فیچر آزمائشی طور پر متعارف کرایا، جس کے تحت واٹس ایپ صارفین ایک کلک پر چیٹ… Continue 23reading واٹس ایپ چیٹ ہسٹری ایک کلک پر اینڈرائیڈ سے آئی فون منتقل کرنا ممکن

کورونا وائرس کے پھیلائو میں مزید تیزی کا خطرہ

datetime 24  جنوری‬‮  2022

کورونا وائرس کے پھیلائو میں مزید تیزی کا خطرہ

کراچی(این این آئی)شہرقائدمیں سردی کی نئی لہر کے بعد تیز اور گرد آلود ہوائیں چلنا شروع ہو گئی ہیں، ماہرین طب نے خبردار کیاہے کہ موسم مزید ٹھنڈا ہونے سے کوورنا وائرس کے پھیلائو میں مزید تیزی آسکتی ہے، فلو، نزلہ، زکام اور گلے کی خرابی کی علامات بھی کورونا اومیکرون کی علامات جیسی ہی… Continue 23reading کورونا وائرس کے پھیلائو میں مزید تیزی کا خطرہ

عمران خان کے نیچے سے کرسی سرک رہی وزیر اعظم کا مستقبل کیا ہوگا؟تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 24  جنوری‬‮  2022

عمران خان کے نیچے سے کرسی سرک رہی وزیر اعظم کا مستقبل کیا ہوگا؟تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہاہے کہ عمران خان کی کھوکھلی بڑھکیں اب انکے کام نہیں آنی والی،عمران خان کے نیچے سے کرسی سرک رہی ہے اس لیے انکی زبان اور دماغ انکا ساتھ چھوڑ چکے ہیں۔اپنے بیان میںانہوںنے کہاکہ عمران خان کی سیاست آگے نہیں نکلی اب دفن… Continue 23reading عمران خان کے نیچے سے کرسی سرک رہی وزیر اعظم کا مستقبل کیا ہوگا؟تہلکہ خیز دعویٰ

یکم فروری سے مہنگائی سے متاثرہ متوسط طبقے کی 20 ارب روپے کی بجلی سبسڈی ختم کرنے کا پروگرام

datetime 24  جنوری‬‮  2022

یکم فروری سے مہنگائی سے متاثرہ متوسط طبقے کی 20 ارب روپے کی بجلی سبسڈی ختم کرنے کا پروگرام

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے یکم فروری سے مہنگائی سے متاثرہ متوسط طبقے کی 20 ارب روپے کی بجلی سبسڈی ختم کرنے کا پروگرام کرلیا ، تین سو یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والوں کیلئے ٹیرف 3 روپے 11 پیسے فی یونٹ بڑھ جائیگا جبکہ چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی نے حکومتی درخواست پر دوران… Continue 23reading یکم فروری سے مہنگائی سے متاثرہ متوسط طبقے کی 20 ارب روپے کی بجلی سبسڈی ختم کرنے کا پروگرام

گلگت کی 4 سالہ بچی نے اسکیٹنگ میں سلور میڈل لے لیا

datetime 24  جنوری‬‮  2022

گلگت کی 4 سالہ بچی نے اسکیٹنگ میں سلور میڈل لے لیا

گلگت (این این آئی)گلگت بلتستان کے ضلع نگرکی 4 سالہ بچی نے اسکیٹنگ میں سلور میڈل جیت کر دنیا بھرکی نظریں پاکستان کی جانب کرلیں۔ہنزہ میں ونٹر اسپورٹس میں کھیلوں کے مقابلے 17سے 23 جنوری تک جاری رہے جس میں کئی کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ نگر کی ہوپرویلی سے تعلق رکھنے والی 4 سالہ ماہ… Continue 23reading گلگت کی 4 سالہ بچی نے اسکیٹنگ میں سلور میڈل لے لیا

ن لیگ سیاسی جماعت نہیں ایک مافیا کی طرح آپریٹ کررہی ہے، وزیراعظم نے ترجمانوں کو اہم گائیڈ لائنز دے دیں

datetime 24  جنوری‬‮  2022

ن لیگ سیاسی جماعت نہیں ایک مافیا کی طرح آپریٹ کررہی ہے، وزیراعظم نے ترجمانوں کو اہم گائیڈ لائنز دے دیں

اسلام آباد(آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ن لیگ سیاسی جماعت نہیں، ایک مافیا کی طرح آپریٹ کررہی ہے، جب کہ اپوزیشن جماعتیں ڈیل کی خبریں پھیلا کر اپنے لیے سیاسی ماحول بنا رہی ہیں،احتساب اور کرپشن کے خلاف بیانیہ پر ایک انچ پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت… Continue 23reading ن لیگ سیاسی جماعت نہیں ایک مافیا کی طرح آپریٹ کررہی ہے، وزیراعظم نے ترجمانوں کو اہم گائیڈ لائنز دے دیں

بابر اعظم پاکستان کے لیے مزید کارنامے سرانجام دے سکتا ہے، شاہد آفریدی

datetime 24  جنوری‬‮  2022

بابر اعظم پاکستان کے لیے مزید کارنامے سرانجام دے سکتا ہے، شاہد آفریدی

کراچی(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے موجودہ کپتان بابر اعظم کے حوالے سے کہا ہے کہ وہ پاکستان کیلئے مزید کارنامے سرانجام دے سکتے ہیں۔ سابق کپتان شاہد آفریدی نے بابر اعظم کے ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر منتخب ہونے پر اْن کی کھل کر تعریف کی۔شاہد آفریدی نے… Continue 23reading بابر اعظم پاکستان کے لیے مزید کارنامے سرانجام دے سکتا ہے، شاہد آفریدی