جمعرات‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2026 

عمران خان کے نیچے سے کرسی سرک رہی وزیر اعظم کا مستقبل کیا ہوگا؟تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 24  جنوری‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہاہے کہ عمران خان کی کھوکھلی بڑھکیں اب انکے کام نہیں آنی والی،عمران خان کے نیچے سے کرسی سرک رہی ہے اس لیے انکی زبان اور دماغ انکا ساتھ چھوڑ چکے ہیں۔اپنے بیان میںانہوںنے کہاکہ عمران خان کی سیاست آگے نہیں نکلی اب دفن ہونے والی ہے۔پی ٹی آئی جسطرح بنی اور بنائی گئی وہ حقیقت پرویزالٰہی قوم کو بتاچکے ہیں۔

تحریک انصاف ایک کینگز پارٹی ہے جسکا نہ ماضی،نہ حال اور نہ مستقبل ہے،پی ٹی آئی کا وجود تمام جماعت کا کباڑ اکٹھا کرکے عمل میں آیااب کباڑ مال صرف فرنس مل کے کام آسکتا ہے کسی سیاسی جماعت کے نہیں۔انہوںنے کہاکہ فصلی بٹیرے اور جنم جنم کے لوٹے اب نئے گھونسلے تلاش کرنے میں مصروف ہیں۔عمران اور پی ٹی آئی کا مستقبل مجھے ایک بار پھر سڑکوں پر نظر آرہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…