جمعرات‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2026 

گلگت کی 4 سالہ بچی نے اسکیٹنگ میں سلور میڈل لے لیا

datetime 24  جنوری‬‮  2022 |

گلگت (این این آئی)گلگت بلتستان کے ضلع نگرکی 4 سالہ بچی نے اسکیٹنگ میں سلور میڈل جیت کر دنیا بھرکی نظریں پاکستان کی جانب کرلیں۔ہنزہ میں ونٹر اسپورٹس میں

کھیلوں کے مقابلے 17سے 23 جنوری تک جاری رہے جس میں کئی کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ نگر کی ہوپرویلی سے تعلق رکھنے والی 4 سالہ ماہ نور نے فی میل آئس اسپیڈ اسکیٹنگ کے مرحلے میں سلورمیڈل حاصل کیا ہے۔ونٹراسپورٹس میں ماہ نورکی نمایاں کامیابی پرنگرسمیت گلگت بلتستان بھر میں ہرکوئی خوش ہے۔ 4 سالہ ماہ نور نے جب بڑے بڑے کھلاڑیوں کے درمیان سبز ہلالی پرچم لہرایا تو شائقین نے دل کھول کر داد دی جبکہ ننھی پری نے معصوم اندازمیں اپنی جیت کا پیغام دنیا بھرتک پہنچایا اس حوالے سے ماہ نور کے والد محمد صالح نے کہا کہ ماہ نورکوکھیل کاجنون ہے، ماہ نورکی کامیابی نیگلگت بلتستان سمیت پاکستان کاسرفخر سے بلند کیاہے۔انہوں نے کہا کہ دوردرازعلاقوں کی بچیاں گھروں سے نکلیں اورمیدان سجائیں وہ ضرور کامیاب ہوں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…