ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

چیئرمین سینٹ نے سیکرٹری تجارت کو ایوان میں نہ آنے پر کڑی سزا سنا دی

datetime 25  جنوری‬‮  2022

چیئرمین سینٹ نے سیکرٹری تجارت کو ایوان میں نہ آنے پر کڑی سزا سنا دی

اسلام آباد(آن لائن) سینیٹ چیئرمین صادق سنجرانی نے سیکرٹری تجارت کو ایوان بالا میں باربار بلانے کے باوجود نہ آنے پر انہیں معطل کرنے کی سفارش کر دی ہے ،سینٹر مشتاق احمد نے کہا کہ لگتا ہے کہ سیکرٹری تجارت اونٹ پر آرہا ہے ،جس پر صادق سنجرانی نے کہا کہ میں نے بھی اونٹنی… Continue 23reading چیئرمین سینٹ نے سیکرٹری تجارت کو ایوان میں نہ آنے پر کڑی سزا سنا دی

گمشدہ ای میلز تلاش کرتی معمر خاتون لکھ پتی بن گئی

datetime 25  جنوری‬‮  2022

گمشدہ ای میلز تلاش کرتی معمر خاتون لکھ پتی بن گئی

لندن (این این آئی)آن لائن لاٹری خریدنے والی امریکی خاتون کی اسپام میل سے لاکھوں ڈالرز کی لاٹری نکل آئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی کاؤنٹی اوکلینڈ سے تعلق رکھنے والی 55 سالہ لورا اسپیئرز گمشدہ میل تلاش کرتے ہوئے 30 لاکھ ڈالرز کی مالک بن گئی۔لورا اسپیئرز نے 31 دسمبر کو فیس بک… Continue 23reading گمشدہ ای میلز تلاش کرتی معمر خاتون لکھ پتی بن گئی

ایئر کرافٹ اونرز اینڈ آپریٹرز ایسوسی ایشن کا اپنے تحفظات پر وزیراعظم کے نام کھلا خط

datetime 25  جنوری‬‮  2022

ایئر کرافٹ اونرز اینڈ آپریٹرز ایسوسی ایشن کا اپنے تحفظات پر وزیراعظم کے نام کھلا خط

کراچی (این این آئی) ایئر کرافٹ اونرز اینڈ آپریٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے اپنے تحفظات اور خدشات سے متعلق وزیر اعظم کے نام کھلا خط جاری کیا ہے۔اے او او اے نے وزیراعظم کو کھلے خط کے ذریعے درپیش مسائل کا نوٹس لینے اور سپورٹ کرنے کی درخواست کی ہے۔ خط کے متن میں… Continue 23reading ایئر کرافٹ اونرز اینڈ آپریٹرز ایسوسی ایشن کا اپنے تحفظات پر وزیراعظم کے نام کھلا خط

ویکسی نیشن کے بعد 8پولیس اہلکاروں کی طبیعت خراب

datetime 25  جنوری‬‮  2022

ویکسی نیشن کے بعد 8پولیس اہلکاروں کی طبیعت خراب

خیرپور (این این آئی)خیرپور پولیس ٹریننگ سینٹر کے 8 اہلکاروں کی بوسٹر ڈوز ویکسینیشن کے اگلے روز طبیعت خراب ہوگئی۔پولیس کے مطابق اہلکاروں کو معمولی بخار، پیٹ اور سر درد کی شکایت تھی، چیک اپ کے لیے انہیں سول اسپتال لایا گیا جس کے بعد انہیں واپس پولیس ٹریننگ سینٹر بھیج دیا گیا ہے۔ڈی آئی… Continue 23reading ویکسی نیشن کے بعد 8پولیس اہلکاروں کی طبیعت خراب

دبئی ایکسپو میں دنیا کے سب سے بڑے قرآن مجید کا نسخہ پیش

datetime 25  جنوری‬‮  2022

دبئی ایکسپو میں دنیا کے سب سے بڑے قرآن مجید کا نسخہ پیش

دبئی (این این آئی)دبئی ایکسپو 2020 میں دنیا کے سب سے بڑے قرآن مجید کا نسخہ پیش کردیا گیا۔ قرآن مجید کے نسخے کی نمائش کا افتتاح پاکستان کے وفاقی وزیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کیا۔خیال رہے کہ پاکستان کے عالمی ایوارڈ یافتہ آرٹسٹ شاہد رسام 200 شاگردوں کے ساتھ یہ انمول نسخہ تیار کر… Continue 23reading دبئی ایکسپو میں دنیا کے سب سے بڑے قرآن مجید کا نسخہ پیش

امریکی جنگی طیارہ لینڈنگ کے وقت حادثے کا شکار

datetime 25  جنوری‬‮  2022

امریکی جنگی طیارہ لینڈنگ کے وقت حادثے کا شکار

واشنگٹن(این این آئی) امریکی جنگی طیارے کوبحری بیٹرپرلینڈنگ کے وقت حادثہ کے نتیجے میں 7امریکی فوجی اہلکارزخمی ہوگئے۔امریکی بحریہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امریکی جنگی طیارے ایف 35 سی کو بحری بیٹرے کارل ونسن پرلینڈنگ کے وقت حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں 7 فوجی اہلکارزخمی ہوگئے۔ طیارے کا پائلٹ بحفاظت… Continue 23reading امریکی جنگی طیارہ لینڈنگ کے وقت حادثے کا شکار

محکمہ ماحولیات سندھ کے ڈپٹی ڈائریکٹر کا ماضی میں مفرور ہونے کا انکشاف

datetime 25  جنوری‬‮  2022

محکمہ ماحولیات سندھ کے ڈپٹی ڈائریکٹر کا ماضی میں مفرور ہونے کا انکشاف

کراچی(این این آئی)محکمہ ماحولیات سندھ کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد کامران خان کا ماضی میں مفرور ہونے کا انکشاف ہواہے۔ذرائع کے مطابق سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (سیپا)نے گریڈ 18 کے افسر محمد کامران خان کو سال 2018 میں مفرور قرار دیا گیا۔محمد کامران خان محکمہ ماحولیات سندھ سے چھٹی لینے اور آگاہ کرنے کے بغیر ہی… Continue 23reading محکمہ ماحولیات سندھ کے ڈپٹی ڈائریکٹر کا ماضی میں مفرور ہونے کا انکشاف

پنجاب کے 790 کالجز میں ہزاروں اسامیاں خالی ہونے کا انکشاف

datetime 25  جنوری‬‮  2022

پنجاب کے 790 کالجز میں ہزاروں اسامیاں خالی ہونے کا انکشاف

لاہور(این این آئی) پنجاب کے 790 کالجز میں ہزاروں آسامیاں خالی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ کالجز میں کالج اساتذہ کی آٹھ ہزار آسامیاں خالی پڑی ہیں۔ اس حوالے سے محکمہ ہائر ایجوکیشن نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کو چھ ہزار کالج اساتذہ بھرتی کرنے کی ریکوزیشن ارسال کر رکھی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading پنجاب کے 790 کالجز میں ہزاروں اسامیاں خالی ہونے کا انکشاف

کراچی میں غضب کی سردی درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ پر آگیا

datetime 25  جنوری‬‮  2022

کراچی میں غضب کی سردی درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ پر آگیا

کراچی (این این آئی) شہر میں سرد اور خشک ہواؤں کا راج ہے، سالوں بعد درجہ حرارت سنگل یونٹ پر آگیا۔شہر قائد میں کم سے کم درجہ حرارت سنگل یونٹ یعنی 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23 سے 24 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ آئندہ چوبیس… Continue 23reading کراچی میں غضب کی سردی درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ پر آگیا