ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

ویکسی نیشن کے بعد 8پولیس اہلکاروں کی طبیعت خراب

datetime 25  جنوری‬‮  2022 |

خیرپور (این این آئی)خیرپور پولیس ٹریننگ سینٹر کے 8 اہلکاروں کی بوسٹر ڈوز ویکسینیشن کے اگلے روز طبیعت خراب ہوگئی۔پولیس کے مطابق اہلکاروں کو معمولی بخار، پیٹ اور سر درد کی شکایت تھی، چیک اپ کے لیے انہیں سول اسپتال لایا گیا جس کے بعد انہیں واپس پولیس ٹریننگ

سینٹر بھیج دیا گیا ہے۔ڈی آئی جی طارق قریشی نے بتایا کہ معاملے کی انکوائری کرائی جارہی ہے، جبکہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت بھی معاملے کی انکوائری کر رہا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پولیس ٹریننگ سینٹر میں اہلکاروں کو کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگائی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…