ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

چیئرمین سینٹ نے سیکرٹری تجارت کو ایوان میں نہ آنے پر کڑی سزا سنا دی

datetime 25  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد(آن لائن) سینیٹ چیئرمین صادق سنجرانی نے سیکرٹری تجارت کو ایوان بالا میں باربار بلانے کے باوجود نہ آنے پر انہیں معطل کرنے کی سفارش کر دی ہے ،سینٹر مشتاق احمد نے کہا کہ لگتا ہے کہ سیکرٹری تجارت اونٹ پر آرہا ہے ،جس پر صادق سنجرانی نے کہا کہ میں نے

بھی اونٹنی کا دودھ پیا ہے ،اس معاملہ کو استحقاق کمیٹی میں بھیجا جائے گا،اور اسے نشان عبرت بنایا جائے گا،صادق سنجرانی نے کہا کہ وزیرمملکت برائے پارلیمانی امور یہ بات نوٹ کر لیں ،وزیراعظم کو بتادیں کہ اس آفیسر کو فوری معطل کیا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…