ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب کے 790 کالجز میں ہزاروں اسامیاں خالی ہونے کا انکشاف

datetime 25  جنوری‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) پنجاب کے 790 کالجز میں ہزاروں آسامیاں خالی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ کالجز میں کالج اساتذہ کی آٹھ ہزار آسامیاں خالی پڑی ہیں۔ اس حوالے سے محکمہ ہائر ایجوکیشن نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کو چھ ہزار کالج اساتذہ بھرتی کرنے کی ریکوزیشن ارسال کر

رکھی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب پبلک سروس کمیشن نے کالجز کیلئے دو ہزار اساتذہ بھرتی کر لیے ہیں۔ مذکورہ 2 ہزار اساتذہ کی بھرتی کے باوجود پنجاب میں کالج اساتذہ کی چھ ہزار آسامیاں اب بھی خالی ہیں۔ اساتذہ کی آسامیاں خالی ہونے سے تدریسی سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…