ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

دبئی ایکسپو میں دنیا کے سب سے بڑے قرآن مجید کا نسخہ پیش

datetime 25  جنوری‬‮  2022 |

دبئی (این این آئی)دبئی ایکسپو 2020 میں دنیا کے سب سے بڑے قرآن مجید کا نسخہ پیش کردیا گیا۔ قرآن مجید کے نسخے کی نمائش کا افتتاح پاکستان کے وفاقی وزیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کیا۔خیال رہے کہ پاکستان کے عالمی ایوارڈ یافتہ آرٹسٹ شاہد رسام 200 شاگردوں کے ساتھ یہ

انمول نسخہ تیار کر رہے ہیں۔اس وقت سورہ رحمن کے ابتدائی 6 صفحات دبئی ایکسپو میں ڈسپلے کیے گئے ہیں، سونے اور تانبے سے تیار نسخہ قرآن پاکستان پویلین کے سنگم پر نصب کیا گیا ۔چند سال میں پورا قرآن پاک سونے اور تانبے سے مکمل ہونے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…