ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

عمران خان حکومت سے زیادہ کرپٹ، بدعنوان اور رشوت خور حکومت پاکستان کی تاریخ میں نہیں آئی،مریم نواز حکومت پربرس پڑیں

datetime 26  جنوری‬‮  2022

عمران خان حکومت سے زیادہ کرپٹ، بدعنوان اور رشوت خور حکومت پاکستان کی تاریخ میں نہیں آئی،مریم نواز حکومت پربرس پڑیں

اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن سے متعلق رپورٹ پر رد عمل کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان حکومت سے زیادہ کرپٹ، بدعنوان اور رشوت خور حکومت پاکستان کی تاریخ میں نہیں آئی۔مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے… Continue 23reading عمران خان حکومت سے زیادہ کرپٹ، بدعنوان اور رشوت خور حکومت پاکستان کی تاریخ میں نہیں آئی،مریم نواز حکومت پربرس پڑیں

پی ڈی ایم کا حکومت کے خلاف 23 مارچ کو ہرصورت مہنگائی مارچ کرنے کا اعلان

datetime 25  جنوری‬‮  2022

پی ڈی ایم کا حکومت کے خلاف 23 مارچ کو ہرصورت مہنگائی مارچ کرنے کا اعلان

اسلام آباد ( آن لائن ) اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم نے حکومت کے خلاف 23 مارچ کو ہرصورت مہنگائی مارچ کرنے کا اعلان کردیا ، لانگ مارچ کے اسلام آباد میں قیام کو خفیہ رکھا جائے گا، تفصیل لانگ مارچ کے قریب جاری کی جائیں گی۔ پی ڈی ایم نے صدارتی نظام کی خبروں… Continue 23reading پی ڈی ایم کا حکومت کے خلاف 23 مارچ کو ہرصورت مہنگائی مارچ کرنے کا اعلان

موجودہ حکومت نے کرپشن کیخلاف سب سے زیادہ اقدامات کیے، وزیراعظم عمران خان

datetime 25  جنوری‬‮  2022

موجودہ حکومت نے کرپشن کیخلاف سب سے زیادہ اقدامات کیے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے کرپشن کے خلاف سب سے زیادہ اقدامات لیے ہیں،کرپشن کرنے والے مقدمات کا سامنا کرنے کے بجائے ملک سے باہر ہیں ، مقدمات میں غیر ضروری التوا کے بہانے بنا رہے ہیں۔منگل کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ… Continue 23reading موجودہ حکومت نے کرپشن کیخلاف سب سے زیادہ اقدامات کیے، وزیراعظم عمران خان

صحت کارڈ پرعلاج، پرائیویٹ ہسپتالوں نے حکومت سے علاج کے بل مانگنے شروع کردئیے

datetime 25  جنوری‬‮  2022

صحت کارڈ پرعلاج، پرائیویٹ ہسپتالوں نے حکومت سے علاج کے بل مانگنے شروع کردئیے

لاہور( این این آئی)پرائیوٹ ہسپتالوں میں صحت کارڈ پرعلاج کرانے والے مریضوں کے بلوں کی جانچ پڑتال کے لئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا،محکمہ اسپییشلائزڈ ہیلتھ کیئر ، محکمہ خزانہ پنجاب اور اسٹیٹ لائف ہیلتھ انشورنس کمپنی کے حکام شامل ہوں گے۔لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں شہری یونیورسل ہیلتھ انشورنس پروگرام… Continue 23reading صحت کارڈ پرعلاج، پرائیویٹ ہسپتالوں نے حکومت سے علاج کے بل مانگنے شروع کردئیے

کراچی، ڈی آئی جی سے لڑائی کرنے والا بھی کرپشن کیس میں گرفتار

datetime 25  جنوری‬‮  2022

کراچی، ڈی آئی جی سے لڑائی کرنے والا بھی کرپشن کیس میں گرفتار

کراچی (این این آئی)کراچی میں جھگڑے کے دوران ڈی آئی جی عبداللہ شیخ سے لڑائی کرنے والا کرپشن کیس میں گرفتار ہوگیا۔کراچی میں قومی احتساب بیورو (نیب)راولپنڈی کی کارروائی میں گرفتار ہونے والے افراد میں ڈی آئی جی پر تشدد اور زیوارت چھیننے کا الزام لگانے والا شہری بھی شامل ہے۔نیب نے کہا ہے کہ… Continue 23reading کراچی، ڈی آئی جی سے لڑائی کرنے والا بھی کرپشن کیس میں گرفتار

احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس کی گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا

datetime 25  جنوری‬‮  2022

احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس کی گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا

لاہور (آن لائن) احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس کی گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ حمزہ شہباز نے بریت کی درخواست کے حوالے سے اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔ حمزہ شہباز نے بیان دیا کہ نیب آرڈیننس کی دوسری اور تیسری ترمیم کی بنیاد پر بریت… Continue 23reading احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس کی گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا

انارکلی دھماکا، ڈیوائس رکھنے والے مبینہ دہشت گرد کی نقاب پہنے تصویرمل گئی

datetime 25  جنوری‬‮  2022

انارکلی دھماکا، ڈیوائس رکھنے والے مبینہ دہشت گرد کی نقاب پہنے تصویرمل گئی

لاہور(این این آئی) انارکلی دھماکے کیلئے جائے وقوعہ پر بم ڈیوائس رکھنے والے دہشت گرد کی تصویر سامنے آگئی، ڈیوائس رکھنے والا شخص اکیلا آیا اور طارق انٹر پرائز کے سامنے بیگ رکھ کر رکشہ میں بیٹھ کر چلا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انارکلی دھماکے کی تفتیش میں پیش رفت سامنے آئی ، تفتیشی ٹیم… Continue 23reading انارکلی دھماکا، ڈیوائس رکھنے والے مبینہ دہشت گرد کی نقاب پہنے تصویرمل گئی

اپوزیشن وزیراعظم کے بیان سے پریشان، اپوزیشن کی مدد سے کس نے انکار کردیا؟ راناعظیم کاتہلکہ خیز انکشاف

datetime 25  جنوری‬‮  2022

اپوزیشن وزیراعظم کے بیان سے پریشان، اپوزیشن کی مدد سے کس نے انکار کردیا؟ راناعظیم کاتہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار راناعظیم نے کہا ہے کہ اپوزیشن کچھ جگہوں پر رابطے کر کے کوشش کر رہی تھی اور یہ یقین دہانی لینا چاہ رہی تھی کہ جناب ہم آپ سے تعاون کیلئے تیار ہیں آپ جو کہیں گے ہم اس پر ووٹ… Continue 23reading اپوزیشن وزیراعظم کے بیان سے پریشان، اپوزیشن کی مدد سے کس نے انکار کردیا؟ راناعظیم کاتہلکہ خیز انکشاف

وزیراعظم عمران خان نے کیوں کہا کہ اگلے 5 سال بھی میرے ہیں؟ کسی کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی؟ وزیراعظم کا اشارہ کس کی طرف تھا؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 25  جنوری‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان نے کیوں کہا کہ اگلے 5 سال بھی میرے ہیں؟ کسی کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی؟ وزیراعظم کا اشارہ کس کی طرف تھا؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار رانا عظیم نےکہا ہے کہ اپوزیشن نے سوشل میڈیا پر ایک پروپیگنڈہ شروع کر دیا ہے ، اپوزیشن نے یہ نہیں کہا ہے کہ وزیراعظم نے بیان ہمارے خلاف دیا ہے ،پورا بیان تو انہوں نے سوشل میڈیاپر چلایا ہی نہیں ہے ۔… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے کیوں کہا کہ اگلے 5 سال بھی میرے ہیں؟ کسی کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی؟ وزیراعظم کا اشارہ کس کی طرف تھا؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف