ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس کی گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا

datetime 25  جنوری‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن) احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس کی گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ حمزہ شہباز نے بریت کی درخواست کے حوالے سے اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔ حمزہ شہباز نے بیان دیا کہ نیب آرڈیننس کی دوسری اور تیسری ترمیم کی بنیاد پر بریت کی درخواست عدالت میں زیر سماعت ہے ترمیمی آرڈیننس کی بنیاد پر بریت کی درخواست کی مزید پیروی نہیں چاہتا بریت کی درخواست پر صرف میرٹ کی

بنیاد پر کارروائی کی جائے۔ فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ حمزہ شہباز کے بیان کی روشنی میں بریت کی درخواست پر کارروائی صرف میرٹ کی بنیاد پر ہوگی آئندہ سماعت پر وکلا بریت کی درخواست کی پر میرٹ کی بنیاد پر دلائل دیں شہباز شریف نے کرونا کا شکار ہونے پر حاضری معافی کی درخواست دائر کی شہباز شریف کی درخواست کے ساتھ ٹیسٹ کی رپورٹ بھی لگائی گئی شہباز شریف کی حاضری معافی کی درخواست منظور کی جاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…