ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر عمل درآمد کیلئے رئیل سٹیٹ سیکٹر پر نئی شرائط عائد

datetime 26  جنوری‬‮  2022

ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر عمل درآمد کیلئے رئیل سٹیٹ سیکٹر پر نئی شرائط عائد

اسلام آباد (این این آئی)عالمی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی شرائط پر عمل درآمد کیلئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے لیے نئی شرائط عائد کر دیں۔ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ پابندیاں پراپرٹی ڈیلرز اور رئیل اسٹیٹ ایجنٹس… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر عمل درآمد کیلئے رئیل سٹیٹ سیکٹر پر نئی شرائط عائد

پنجاب کے 790 کالجز میں ہزاروں آسامیاں خالی ہونے کا انکشاف

datetime 26  جنوری‬‮  2022

پنجاب کے 790 کالجز میں ہزاروں آسامیاں خالی ہونے کا انکشاف

لاہور (آن لائن)پنجاب کے 790 کالجز میں ہزاروں آسامیاں خالی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ کالجز میں کالج اساتذہ کی آٹھ ہزار آسامیاں خالی پڑی ہیں۔ اس حوالے سے محکمہ ہائر ایجوکیشن نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کو چھ ہزار کالج اساتذہ بھرتی کرنے کی ریکوزیشن ارسال کر رکھی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading پنجاب کے 790 کالجز میں ہزاروں آسامیاں خالی ہونے کا انکشاف

بختاور کی سالگرہ پر شوہر محمود چوہدری اور بیٹے کا شاندار سرپرائز، پوسٹ شیئر کر دی

datetime 26  جنوری‬‮  2022

بختاور کی سالگرہ پر شوہر محمود چوہدری اور بیٹے کا شاندار سرپرائز، پوسٹ شیئر کر دی

دبئی (این این آئی)سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی اور محمود چوہدری کی اہلیہ بختاور بھٹو نے اپنی 32 ویں سالگرہ منا ئی اس موقع پر بختاور کے شوہر محمود چوہدری کی جانب سے ان کے لیے زبردست سرپرائز کا اہتمام کیا گیا۔محمود چوہدری نے انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کی جس میں پھولوں… Continue 23reading بختاور کی سالگرہ پر شوہر محمود چوہدری اور بیٹے کا شاندار سرپرائز، پوسٹ شیئر کر دی

عمران خان کو ساڑھے تین سال بعد پتہ چلا کہ انکا اصل ٹھکانہ سڑکیں ہیں،ن لیگی رہنما کا دعویٰ

datetime 26  جنوری‬‮  2022

عمران خان کو ساڑھے تین سال بعد پتہ چلا کہ انکا اصل ٹھکانہ سڑکیں ہیں،ن لیگی رہنما کا دعویٰ

اسلام آباد ( آن لائن )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی تازہ رپورٹ کرپشن کے نعرے لگانے والوں کے منہ پر طمانچہ ہے۔ اس رپورٹ سے نہ صرف حکومت کا کرپشن بیانیہ دفن ہو گیا ہے بلکہ اسکے پاس اب کوئی بیانیہ بھی نہیں رہا۔… Continue 23reading عمران خان کو ساڑھے تین سال بعد پتہ چلا کہ انکا اصل ٹھکانہ سڑکیں ہیں،ن لیگی رہنما کا دعویٰ

سوتیلی ماں کے مبینہ تشدد کا شکاربچی گھر سے فرار ،بچی کا ویڈیو بیان وائرل

datetime 26  جنوری‬‮  2022

سوتیلی ماں کے مبینہ تشدد کا شکاربچی گھر سے فرار ،بچی کا ویڈیو بیان وائرل

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں سوتیلی ماں کے مبینہ تشدد کا شکاربچی گھر سے فرار ہوگئی،بچی کو پناہ دینے والے شہری نے گھر سے فرار ہونے والی زخمی بچی کا ویڈیو بیان وائرل کردیا۔ ویڈیو بیان میں زخمی بچی کا کہنا ہے کہ چْھپ کرسویاں کھانے پر سوتیلی ماں نے تشدد کیا۔زخمی بچی… Continue 23reading سوتیلی ماں کے مبینہ تشدد کا شکاربچی گھر سے فرار ،بچی کا ویڈیو بیان وائرل

کورونا کیسز، پاکستان فہرست میں 43 ویں نمبر پر پہنچ گیا

datetime 26  جنوری‬‮  2022

کورونا کیسز، پاکستان فہرست میں 43 ویں نمبر پر پہنچ گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 43 ویں نمبر پر آگیا ، کیسز کی شرح 13 فیصد کے قریب ریکارڈ کی گئی، چوبیس گھنٹوںمیں مزید 17افراد چل بسے ،6 ہزار 357 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ اذپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد… Continue 23reading کورونا کیسز، پاکستان فہرست میں 43 ویں نمبر پر پہنچ گیا

کورونا کی وبا سے کروڑوں بچوں کی تعلیم کو ناقابل تلافی نقصان پہنچنے کا انکشاف

datetime 26  جنوری‬‮  2022

کورونا کی وبا سے کروڑوں بچوں کی تعلیم کو ناقابل تلافی نقصان پہنچنے کا انکشاف

نیویارک (این این آئی)کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں جتنی بڑی تعداد تعلیمی سلسلے سے دور ہوئے اس پر قابو پانا لگ بھگ ناممکن ہے۔یہ بات اقوام متحدہ کے ادارپ برائے اطفال (یونیسیف) کی جانب سے جاری ایک تحقیقی رپورٹ میں بتائی گئی ہے۔تحقیق میں بتایا گیا کہ غریب اور متوسط ممالک کے 10… Continue 23reading کورونا کی وبا سے کروڑوں بچوں کی تعلیم کو ناقابل تلافی نقصان پہنچنے کا انکشاف

اسلام آباد جوڑے پر تشدد کیس، متاثرہ لڑکے اور لڑکی کا دعویٰ پولیس نے مسترد کردیا

datetime 26  جنوری‬‮  2022

اسلام آباد جوڑے پر تشدد کیس، متاثرہ لڑکے اور لڑکی کا دعویٰ پولیس نے مسترد کردیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں جوڑے پر تشدد کیس میں پیچھے ہٹنے والے متاثرہ لڑکے اور لڑکی کا دعویٰ تفتیشی افسر نے مسترد کردیا۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ای الیون میں لڑکا اور لڑکی تشدد کیس کی سماعت ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عطاربانی نے کی۔ ملزم کے وکیل نیجرح کے… Continue 23reading اسلام آباد جوڑے پر تشدد کیس، متاثرہ لڑکے اور لڑکی کا دعویٰ پولیس نے مسترد کردیا

طالبان کے خوف کے باعث مزید سو سے زائد افغان فنکار اور گلو کار پشاور پہنچ گئے

datetime 26  جنوری‬‮  2022

طالبان کے خوف کے باعث مزید سو سے زائد افغان فنکار اور گلو کار پشاور پہنچ گئے

پشاور(آن لائن )طالبان کے خوف کے باعث مزید سو سے زائد افغان فنکار اور گلو کار پشاور پہنچ گئے ہیں ۔ کابل ، جلال آباد سمیت افغانستان کے مختلف شہروں سے افغان فنکاروں اور افغان گلو کاروں کی نقل مکانی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے افغانستان کے مختلف شہروں میں طالبان کے ہاتھوں قتل ہونے… Continue 23reading طالبان کے خوف کے باعث مزید سو سے زائد افغان فنکار اور گلو کار پشاور پہنچ گئے