ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

سوتیلی ماں کے مبینہ تشدد کا شکاربچی گھر سے فرار ،بچی کا ویڈیو بیان وائرل

datetime 26  جنوری‬‮  2022 |

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں سوتیلی ماں کے مبینہ تشدد کا شکاربچی گھر سے فرار ہوگئی،بچی کو پناہ دینے والے شہری نے گھر سے فرار ہونے والی زخمی بچی کا ویڈیو بیان وائرل کردیا۔ ویڈیو بیان میں زخمی بچی کا کہنا ہے کہ چْھپ کرسویاں کھانے پر سوتیلی ماں نے تشدد کیا۔زخمی بچی کے مطابق، سوتیلی ماں نے

ریکارڈنگ سے اْسے پکڑا، سر اور آنکھ پر ڈنڈے مارے، سوتیلی ماں تشدد کرتی ہے۔وائرل ویڈیو کے حوالے سے پولیس کا رد عمل بھی سامنے آیاجس میں پولیس کا کہنا ہے کہ چائلڈ پروٹیکشن کی مدد سے بچی کوحفاظتی تحویل میں لینے کے لیے کارروائی جاری ہے جبکہ بچی کے والد کوحراست میں لے لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…