ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

اسلام آباد جوڑے پر تشدد کیس، متاثرہ لڑکے اور لڑکی کا دعویٰ پولیس نے مسترد کردیا

datetime 26  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں جوڑے پر تشدد کیس میں پیچھے ہٹنے والے متاثرہ لڑکے اور لڑکی کا دعویٰ تفتیشی افسر نے مسترد کردیا۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ای الیون میں لڑکا اور لڑکی تشدد کیس کی سماعت ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عطاربانی نے کی۔

ملزم کے وکیل نیجرح کے دوران تفتیشی افسرانسپکٹرشفقت نے کہا کہ متاثرہ لڑکا اور لڑکی خود8 جولائی کوپولیس کے پاس آئے، متاثرہ لڑکا تین بار شامل تفتیش ہونے کیلئے تھانے آیا جبکہ متاثرہ لڑکی وویمن تھانے سے جائے وقوعہ پرپولیس کے ساتھ گئی۔تفتیشی افسر نے بتایا کہ متاثرہ لڑکے نے اپنے اور متاثرہ لڑکی کے کپڑے خود پولیس کے حوالے کیے۔تفتیشی افسر نے متاثرہ جوڑے سے سادہ کاغذ پر دستخط لییجانیکے بیان کو بھی غلط قراردیا اور عدالت کو بتایاکہ دو افراد متاثرہ جوڑیکی ویڈیو بنارہے تھے لیکن نہیں معلوم کس موبائل سے ویڈیو وائرل ہوئی۔عدالت نے کیس کی مزید سماعت تک ملتوی کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…