بیٹے کے شادی نہ کرنے پر شرمندہ باپ کا ایسا اقدام کہ روح کانپ اٹھے
شنگھائی(این این آئی)چین میں ایک ادھیڑ عمر شخص کو اپنے 29 سالہ بیٹے کے غیر شادی شدہ ہونے پر اتنی شرمندگی ہوئی کہ وہ زہر کھا کر ریلوے اسٹیشن پہنچ گیا۔میڈیرپورٹس کے مطابق ایک ادھیڑ عمر شخص نے شنگھائی ریلوے اسٹیشن پر تعینات سکیوریٹی گارڈ کے ہاتھ میں کاغذ کا ٹکڑا تھماتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading بیٹے کے شادی نہ کرنے پر شرمندہ باپ کا ایسا اقدام کہ روح کانپ اٹھے