اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

موجودہ حکومت نے اوورسیز کے مسائل حل نہیں کیے، ووٹ کاحق لیکرکیاکریں؟ دبئی میں اوورسیزپاکستانی سپیکر اسد قیصر پر برس پڑے

datetime 30  جنوری‬‮  2022 |

دبئی (این این آئی)دبئی میں اوورسیزپاکستانیوں کی تقریب میں بدنظمی کے باعث مہمان خصوصی اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر تقریب سے چلے گئے۔اوورسیزپاکستانیوں کے مطابق موجودہ حکومت نے اوورسیز کے مسائل حل نہیں کیے، ووٹ کاحق لیکرکیاکریں، اپنے ہی ملک میں زمینوں پر قبضے ہوگئے۔اوورسیزپاکستانیوں کا کہنا تھا کہ حکومت

نے اوورسیز کے موبائل فونز پر بھی ٹیکس لگا دیا ہے۔اوورسیز پاکستانیوں نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پر سوالات کی بوچھاڑ کردی اور اوورسیزپاکستانیوں کے احتجاج کے باعث تقریب بدنظمی کا شکار ہوگئی۔اسد قیصر سے جواب نہ بن پڑے تو تقریب چھوڑ کر چلے گئے، صحافیوں نے روکنے کی کوشش کی تو یہ کہہ کر نکل گئے کہ بس ابھی آتا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…