اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

اداکارہ و ماڈل سبیکا امام کو قتل وتیزاب کے حملے کی دھمکیاں

datetime 2  فروری‬‮  2022

اداکارہ و ماڈل سبیکا امام کو قتل وتیزاب کے حملے کی دھمکیاں

کراچی(این این آئی) نامور ماڈل و اداکارہ سبیکا امام نے انہیں قتل اور تیزاب کے حملے کی دھمکیاں دینے والی سوشل میڈیا صارف کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔سبیکا امام نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر انہیں موصول ہونے والے قتل اور تیزاب کے حملے کی دھمکیوں بھرے پیغامات کے اسکرین شاٹس… Continue 23reading اداکارہ و ماڈل سبیکا امام کو قتل وتیزاب کے حملے کی دھمکیاں

فیس ماسک سے کم خرچ اور موثر بیٹیریاں بنانے کا کامیاب تجربہ

datetime 2  فروری‬‮  2022

فیس ماسک سے کم خرچ اور موثر بیٹیریاں بنانے کا کامیاب تجربہ

ماسکو(این این آئی) روس میں فیس ماسک سے کم خرچ اور موثر بیٹیریاں بنانے کا کامیاب تجربہ کیاگیا ہے،۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ تحقیق روس کی نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کی،سب سے پہلے استعمال شدہ ماسک کو صاف اور جراثیم سے پاک کیا گیا۔ اس کے بعد انہیں گرافین کی روشنائی میں ڈبویا… Continue 23reading فیس ماسک سے کم خرچ اور موثر بیٹیریاں بنانے کا کامیاب تجربہ

کراچی کی آدھی سے زائد آبادی نے تاحال کورونا ویکسی نیشن نہیں کرائی، محکمہ صحت کا انکشاف

datetime 2  فروری‬‮  2022

کراچی کی آدھی سے زائد آبادی نے تاحال کورونا ویکسی نیشن نہیں کرائی، محکمہ صحت کا انکشاف

کراچی (این این آئی) محکمہ صحت سندھ نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی کی 54 فیصدآبادی نے تاحال کورونا ویکسینیشن نہیں کرائی صرف 46.65 فیصد آبادی کی ویکسینیشن ہوسکی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ویکسینیشن کرانے کا رحجان کم ہے ، اس حوالے سے محکمہ صحت نے بتایا کہ کراچی کی 54 فیصد آبادی نے… Continue 23reading کراچی کی آدھی سے زائد آبادی نے تاحال کورونا ویکسی نیشن نہیں کرائی، محکمہ صحت کا انکشاف

طویل آسمانی بجلی قائم ہونے کا نیا عالمی ریکارڈ بن گیا

datetime 2  فروری‬‮  2022

طویل آسمانی بجلی قائم ہونے کا نیا عالمی ریکارڈ بن گیا

نیویارک (این این آئی)امریکہ میں طویل آسمانی بجلی قائم ہونے کا نیا عالمی ریکارڈ بن گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 2020 میں تقریباً 500 میل لمبی بجلی کی چمک نے تین امریکی ریاستوں میں آسمان کو جگمگا دیا تھا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سال 2020 میں بولٹ نے کْل 477 اعشاریہ 2 میل (768 کلومیٹر) کا… Continue 23reading طویل آسمانی بجلی قائم ہونے کا نیا عالمی ریکارڈ بن گیا

نور مقدم کیس ملزمان کے وکلاء کی تفتیشی افسر پر جرح مکمل

datetime 2  فروری‬‮  2022

نور مقدم کیس ملزمان کے وکلاء کی تفتیشی افسر پر جرح مکمل

اسلام آباد (این این آئی)نور مقدم قتل کیس میں ملزمان کے مزید 2 وکلاء نے تفتیشی افسر پر جرح مکمل کرلی، مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے وکیل نے آئی جی اسلام آباد پولیس کی جانب سے گزشتہ دنوں وضاحت جاری کرنے کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں نور مقدم… Continue 23reading نور مقدم کیس ملزمان کے وکلاء کی تفتیشی افسر پر جرح مکمل

عمران صاحب تھوڑا وقت ہے، آپ سمیت سب چور جیل جائیں گے، مریم اورنگزیب نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 2  فروری‬‮  2022

عمران صاحب تھوڑا وقت ہے، آپ سمیت سب چور جیل جائیں گے، مریم اورنگزیب نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگ زیب نے کہاہے کہ عمران صاحب تھوڑا وقت ہے، آپ سمیت سب چور جیل جائیں گے۔وزیراعظم عمران خان کے گزشتہ روز دیے گئے بیان پر مریم اورنگزیب نے ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ ملک کا وزیراعظم آٹا، بجلی، گیس، دوائی چور ہو تو… Continue 23reading عمران صاحب تھوڑا وقت ہے، آپ سمیت سب چور جیل جائیں گے، مریم اورنگزیب نے بڑا دعویٰ کردیا

قائداعظم ریزیڈنسی زیارت پر حملہ کرنے والا دہشتگرد گرفتار

datetime 2  فروری‬‮  2022

قائداعظم ریزیڈنسی زیارت پر حملہ کرنے والا دہشتگرد گرفتار

اسلام آباد (این این آئی)کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے قائد اعظم ریزیڈنسی زیارت پر حملہ کرنے والے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کیا گیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار مبینہ دہشت گرد… Continue 23reading قائداعظم ریزیڈنسی زیارت پر حملہ کرنے والا دہشتگرد گرفتار

غیر رجسٹرڈ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ

datetime 2  فروری‬‮  2022

غیر رجسٹرڈ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ

لاہور(این این آئی ) ایجوکیشن اتھارٹی نے غیر رجسٹرڈ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کرلیا ،نجی سکولوں کو 15 فروری تک رجسٹریشن کرانے کی ڈیڈ لائن جاری کردی گئی۔ایجوکیشن اتھارٹی کی جانب سے غیر رجسٹرڈ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایجوکیشن اتھارٹی کی جانب سے نجی سکولوں کو 15 فروری… Continue 23reading غیر رجسٹرڈ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ

عتیق الرحمان آئے اور اپنی دلہن کو ساتھ لے جائے، میرا کی والدہ کی پیشکش

datetime 2  فروری‬‮  2022

عتیق الرحمان آئے اور اپنی دلہن کو ساتھ لے جائے، میرا کی والدہ کی پیشکش

لاہور(این این آئی) اداکارہ میرا کی والدہ شفقت زہرہ نے عتیق الرحمان کو پیشکش کی ہے کہ وہ آئے اور اپنی دلہن میرا کو اپنے ساتھ گھر لے جائے۔اپنے ویڈیو پیغام میں اداکارہ میرا کی والدہ کا کہنا ہے کہ عدالت نے فیصلہ کیا ہے میرا آج تک عتیق الرحمان کی بیوی ہے۔میں میرا کی… Continue 23reading عتیق الرحمان آئے اور اپنی دلہن کو ساتھ لے جائے، میرا کی والدہ کی پیشکش