اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

غیر رجسٹرڈ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ

datetime 2  فروری‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی ) ایجوکیشن اتھارٹی نے غیر رجسٹرڈ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کرلیا ،نجی سکولوں کو 15 فروری تک رجسٹریشن کرانے کی ڈیڈ لائن جاری کردی گئی۔ایجوکیشن اتھارٹی کی جانب سے غیر رجسٹرڈ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ایجوکیشن اتھارٹی کی جانب سے نجی سکولوں کو 15 فروری تک رجسٹریشن کرانے کی ڈیڈ لائن جاری کی گئی ہے۔ سی ای او ایجوکیشن پرویز اختر کا کہنا تھا کہ ڈیڈ لائن تک رجسٹریشن نہ کروانے والے سکولوں کو سیل کردیا جائے گا، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے غیر رجسٹرڈ سکولوں کو وارننگ جاری کردی۔لاہور میں غیر رجسٹرڈ سکولوں کی تعداد 5900 ہے، ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کے پاس رجسٹرڈ سکولوں کی تعداد 4200 ہے ،تمام سکول آن لائن رجسٹریشن کے نظام کے ذریعے رجسٹرڈ کیے جائیں گے، سی ای او پرویز اختر کا مزید کہنا تھا کہ 15 فروری تک رجسٹریشن کیلئے اپلائی نہ کرنے والے سکولوں کیخلاف کاروائی کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…