اسلام آباد (این این آئی)کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے قائد اعظم ریزیڈنسی زیارت پر حملہ کرنے والے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کیا گیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار مبینہ دہشت گرد 2013 میں زیارت ریزیڈنسی حملے میں ملوث تھا، گرفتار مبینہ دہشت گرد کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق گرفتار مبینہ دہشت گرد کے سر کی قیمت 10 لاکھ روپے مقرر تھی۔
قائداعظم ریزیڈنسی زیارت پر حملہ کرنے والا دہشتگرد گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
آئی سٹل لو یو
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































