اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

برقعہ پہن کر طالبات کو ہراساں کرنے والے ملزم گرفتار

datetime 3  فروری‬‮  2022

برقعہ پہن کر طالبات کو ہراساں کرنے والے ملزم گرفتار

لاہور (این این آئی) لاہور کے علاقے شاد باغ میں برقعہ پہن کر طالبات کو ہراساں کرنے والے ملزموں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ برقعہ پوش ملزم اپنے ساتھی کے ہمراہ طالبات کو ہراساں کرتا تھا۔ شاد باغ پولیس نے دونوں ملزموں حبیب ڈار اور شاہ میر کو گرفتار کیا گیا ہے۔ دونوں لڑکے… Continue 23reading برقعہ پہن کر طالبات کو ہراساں کرنے والے ملزم گرفتار

پاکستانی دفتر خارجہ نے مسعود خان بارے بھارتی پروپیگنڈے کوبے نقاب کردیا

datetime 3  فروری‬‮  2022

پاکستانی دفتر خارجہ نے مسعود خان بارے بھارتی پروپیگنڈے کوبے نقاب کردیا

اسلام آباد(این این آئی) دفتر ِخارجہ نے سفیر مسعود خان سے متعلق بھارتی ذرائع ابلاغ کے بے بنیاداور من گھڑت پروپیگنڈے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسعود خان ایک تجربہ کار اور سینئر سفارتکار ہیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے سردار مسعود خان کی امریکا میں بطور پاکستانی سفیر… Continue 23reading پاکستانی دفتر خارجہ نے مسعود خان بارے بھارتی پروپیگنڈے کوبے نقاب کردیا

قومی ترانے کا احترام نہ کرنے پر وزیراعلیٰ مغربی بنگال کی عدالت طلبی

datetime 3  فروری‬‮  2022

قومی ترانے کا احترام نہ کرنے پر وزیراعلیٰ مغربی بنگال کی عدالت طلبی

ممبئی(این این آئی)ممبئی کی عدالت نے بھارت کے ترانے کا احترام نہ کرنے پر مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بینرجی کو طلب کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی کی ایک عدالت میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن کی جانب سے ایک درخواست دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ مغربی بنگال کی… Continue 23reading قومی ترانے کا احترام نہ کرنے پر وزیراعلیٰ مغربی بنگال کی عدالت طلبی

ناسا کاعالمی خلائی اسٹیشن کو 2031میں بحرالکاہل میں گرانے کا اعلان

datetime 3  فروری‬‮  2022

ناسا کاعالمی خلائی اسٹیشن کو 2031میں بحرالکاہل میں گرانے کا اعلان

نیویارک(این این آئی)بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کا اختتام قریب تر ہے جس کے بعد امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے آئی ایس ایس کو 2031 تک ریٹائر کرنے کا منصوبہ بنالیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں ناسا نے کہاکہ2000میں لانچ کیا گیا بین الاقوامی خلائی اسٹیشن بحرالکاہل کے پوائنٹ نیمو میں گرادیا جائے گا۔ناسا نے کہا… Continue 23reading ناسا کاعالمی خلائی اسٹیشن کو 2031میں بحرالکاہل میں گرانے کا اعلان

طوفانی ہوائیں، برٹش ائیرویز کی پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی

datetime 3  فروری‬‮  2022

طوفانی ہوائیں، برٹش ائیرویز کی پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی

لندن(این این آئی)برطانیہ میں تیز ہوائوں کے باعث ہیتھرو ائیرپورٹ پر برٹش ائیر ویز کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیتھرو ائیر پورٹ پر برٹش ائیر ویز کی پرواز نے لینڈ کرنا تھا تاہم تیز ہوائوں کے باعث یہ پرواز پہلی کوشش میں لینڈ نہ کرسکی۔سوشل میڈیا پر وائرل… Continue 23reading طوفانی ہوائیں، برٹش ائیرویز کی پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی

وزارت آئی ٹی نے جازموبائل کمپنی کے لائسنس کی تجدیدکیلئے پالیسی جاری کردی

datetime 3  فروری‬‮  2022

وزارت آئی ٹی نے جازموبائل کمپنی کے لائسنس کی تجدیدکیلئے پالیسی جاری کردی

لاہور( این این آئی)وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے جاز موبائل کمپنی کے لائسنس کی تجدید کیلئے پالیسی جاری کردی ۔وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے بتایا ہے کہ جاز کمپنی دونوں بینڈز میں 13.6میگا ہرڈزکی تجدید کروائے گی، لائسنس تجدید کا وقت مکمل یا 50 فیصد ادا کرنے کی سہولت ہوگی اور یہ رقم امریکی… Continue 23reading وزارت آئی ٹی نے جازموبائل کمپنی کے لائسنس کی تجدیدکیلئے پالیسی جاری کردی

بریٹ لی پاکستانی کرکٹرز شاہین شاہ آفریدی اور بابر اعظم کے مداح نکلے

datetime 3  فروری‬‮  2022

بریٹ لی پاکستانی کرکٹرز شاہین شاہ آفریدی اور بابر اعظم کے مداح نکلے

کراچی (این این آئی)سابق آسٹریلوی اسپیڈ اسٹار بریٹ لی پاکستانی کرکٹرز شاہین شاہ آفریدی اور بابر اعظم کے مداح نکلے۔ایک انٹرویو کے دوران بریٹ لی نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی ایک شاندار بولر ہیں، ان کی رفتار بہت اچھی ہے، وہ لمبے قد کے ہیں، انہیں وکٹ میں بہت اچھا باؤنس ملتا ہے، اس… Continue 23reading بریٹ لی پاکستانی کرکٹرز شاہین شاہ آفریدی اور بابر اعظم کے مداح نکلے

پاکستانی ڈرامہ ”پری زاد” نے بھارتی اداکارہ کا دل جیت لیا

datetime 3  فروری‬‮  2022

پاکستانی ڈرامہ ”پری زاد” نے بھارتی اداکارہ کا دل جیت لیا

لاہور( این این آئی)حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والے شہرہ آفاق ڈرامہ سیریل ” پری زاد ”پاکستانی عوام کی طرح بھارتی پنجابی فلموں کی اداکارہ سونم باجوہ کے دل میں بھی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگیا۔ڈرامے کی آخری قسط کے نشر کئے جانے کے بعد سونم باجوہ نے انسٹاگرام پر ڈرامے میں مرکزی کردار… Continue 23reading پاکستانی ڈرامہ ”پری زاد” نے بھارتی اداکارہ کا دل جیت لیا

رمضان میں لاکھوں افراد خادم الحرمین کے تحفے سے فیض یاب ہوں گے، بڑا اعلان سامنے آگیا

datetime 3  فروری‬‮  2022

رمضان میں لاکھوں افراد خادم الحرمین کے تحفے سے فیض یاب ہوں گے، بڑا اعلان سامنے آگیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے وزیر اسلامی امور، دعوت ورہنمائی ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ نے کہا ہے کہ رمضان کے دوران 94 ممالک کو خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے اعلی معیار کی کھجوروں کا تحفہ بھیجا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میںانہوں نے کہا کہ انتہائی ضرورت مند ممالک… Continue 23reading رمضان میں لاکھوں افراد خادم الحرمین کے تحفے سے فیض یاب ہوں گے، بڑا اعلان سامنے آگیا