اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

بریٹ لی پاکستانی کرکٹرز شاہین شاہ آفریدی اور بابر اعظم کے مداح نکلے

datetime 3  فروری‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)سابق آسٹریلوی اسپیڈ اسٹار بریٹ لی پاکستانی کرکٹرز شاہین شاہ آفریدی اور بابر اعظم کے مداح نکلے۔ایک انٹرویو کے دوران بریٹ لی نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی ایک شاندار بولر ہیں، ان کی رفتار بہت اچھی ہے، وہ لمبے قد کے ہیں، انہیں وکٹ میں بہت اچھا باؤنس ملتا ہے،

اس لیے میں شاہین شاہ آفریدی کا فین ہوں۔قومی ٹیم کے کپتان اور آئی سی سی پلیئر آف دی ایئر بابر اعظم سے متعلق بات کرتے ہوئے سابق فاسٹ بولر نے کہا کہ بابر اعظم کی بیٹنگ تکنیک بہت شاندار ہے، ان کے کوور ڈرائیو کو اس وقت دنیا کے بہترین کوور ڈرائیو میں شمار کیا جا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…