جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

طوفانی ہوائیں، برٹش ائیرویز کی پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی

datetime 3  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی)برطانیہ میں تیز ہوائوں کے باعث ہیتھرو ائیرپورٹ پر برٹش ائیر ویز کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیتھرو ائیر پورٹ پر برٹش ائیر ویز کی پرواز نے لینڈ کرنا تھا تاہم تیز ہوائوں کے باعث یہ پرواز پہلی کوشش میں لینڈ نہ کرسکی۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لینڈنگ کے دوران پچھلے ٹائر رن وے کو چھوتے ہیں لیکن جہاز طوفانی

ہوا کے باعث ہچکولے کھاتا رہا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جہاز کے ہچکولے کھاتے ہی پچھلا حصہ رن وے سے ٹکرا جاتا ہے لیکن پائلٹ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے جہاز کو دوبارہ اوپر اٹھا لیتا ہے۔خیال رہے کہ اس واقعے کے وقت برطانیہ میں طوفان کوری کے باعث تیز ہوائوں کا سلسلہ جاری تھا جن کی رفتار 90 میٹر فی گھنٹہ تھی۔رپورٹس کے مطابق جہاز نے دوسری کوشش میں کامیاب لینڈنگ کی۔

موضوعات:



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…