بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

کھاد اور ڈی اے پی مہنگی، تاجروں کے بعد کسان اتحاد نے بھی ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا

datetime 5  فروری‬‮  2022

کھاد اور ڈی اے پی مہنگی، تاجروں کے بعد کسان اتحاد نے بھی ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا

مکوآنہ (این این آئی ) کھاد اور ڈی اے پی کی مہنگائی کے خلاف پاکستان کسان اتحادنے 14 فروری سے ملک گیر کسان احتجاج کا اعلان کردیاہے۔ این این آئی سے گفتگو کرتے ہوئے آل پاکستان کسان اتحاد خالد کھوکھر نے کہا کہ گندم کی کاشت کے لیے کھاد نہیں ملی اور اب حکومت نے… Continue 23reading کھاد اور ڈی اے پی مہنگی، تاجروں کے بعد کسان اتحاد نے بھی ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا

حکومت کا گوادر فری زون میں کاربن ری سائیکلنگ پارک بنا نے کا فیصلہ

datetime 5  فروری‬‮  2022

حکومت کا گوادر فری زون میں کاربن ری سائیکلنگ پارک بنا نے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے گوادر فری زون میں کاربن ری سائیکلنگ پارک بنا نے کا فیصلہ کیا ہے۔گزشتہ روز جاری اعلامیے کے مطابق گوادر فری زون میں کاربن ری سائیکلنگ پارک 4.5ارب ڈالر کی لاگت سے بنایا جائے گا، منصوبے پر عملدرآمد 2 سے 3 سال میں ہوگا۔اعلامیے کے مطابق کاربن ری سائیکلنگ… Continue 23reading حکومت کا گوادر فری زون میں کاربن ری سائیکلنگ پارک بنا نے کا فیصلہ

پی ایس ایل میں فاسٹ بولنگ کا معیار خطرناک ہے، ٹم ڈیوڈ

datetime 5  فروری‬‮  2022

پی ایس ایل میں فاسٹ بولنگ کا معیار خطرناک ہے، ٹم ڈیوڈ

کراچی (این این آئی)ملتان سلطانز کے کھلاڑی ٹم ڈیوڈ نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں فاسٹ بولنگ کا معیار کافی خطرناک ہے، گزشتہ سال لاہور قلندرز کی نمائندگی سے کافی اعتماد ملا تھا۔ایک انٹرویومیں ٹم ڈیوڈ نے کہا کہ محمد رضوان ایک زبردست لیڈر ہیں، ہر کھلاڑی کو اعتماد دیتے… Continue 23reading پی ایس ایل میں فاسٹ بولنگ کا معیار خطرناک ہے، ٹم ڈیوڈ

’’لندن بھاگ‘‘ ڈرامہ میں اسٹیبلشمنٹ حکومت اور اپوزیشن ایک پیج پر ہی تھے،حافظ حسین احمدکا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 5  فروری‬‮  2022

’’لندن بھاگ‘‘ ڈرامہ میں اسٹیبلشمنٹ حکومت اور اپوزیشن ایک پیج پر ہی تھے،حافظ حسین احمدکا تہلکہ خیز دعویٰ

کوئٹہ(این این آئی)جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پہلی بار میاں نواز شریف کو علاج کے بہانے لندن بھجوانے میں اسٹبلشمنٹ، حکومت اور اپوزیشن تینوں ایک ’’پیج ‘‘ پر ہی تھے۔ ہفتہ کو اپنی رہائشگاہ جامعہ مطلع العلوم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading ’’لندن بھاگ‘‘ ڈرامہ میں اسٹیبلشمنٹ حکومت اور اپوزیشن ایک پیج پر ہی تھے،حافظ حسین احمدکا تہلکہ خیز دعویٰ

پنجگور اور نوشکی میں کلیئرنس آپریشن مکمل، 20 دہشت گرد مارے گئے

datetime 5  فروری‬‮  2022

پنجگور اور نوشکی میں کلیئرنس آپریشن مکمل، 20 دہشت گرد مارے گئے

راولپنڈی(این این آئی)سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقوں پنجگور اور نوشکی میں 72 گھنٹوں میں کلئیرنس آپریشنز مکمل کرتے ہوئے 20 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، ان میں انتہائی مطلوب دہشت گرد بھی شامل ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پنجگور اور نوشکی میں ہونے والے آپریشنز کے دوران… Continue 23reading پنجگور اور نوشکی میں کلیئرنس آپریشن مکمل، 20 دہشت گرد مارے گئے

محمد رضوان اور ٹم ڈیوڈ کی شاندار کارکردگی کی بدولت ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو چاروں شانے چِت کر دیا

datetime 5  فروری‬‮  2022

محمد رضوان اور ٹم ڈیوڈ کی شاندار کارکردگی کی بدولت ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو چاروں شانے چِت کر دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، ملتان سلطانز کی جانب سے اننگز کا آغاز شان مسعود اور محمد رضوان نے کیا۔ شان مسعود نے 35 رنز بنائے اور وہ شعیب ملک کی گیند پر راتھرفورڈ کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گئے، صہیب مقصود نے… Continue 23reading محمد رضوان اور ٹم ڈیوڈ کی شاندار کارکردگی کی بدولت ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو چاروں شانے چِت کر دیا

پاکستان کا آنے والا وقت پائیدار، مستحکم اور خوشحالی کا ہوگا، ترجمان وزارت خزانہ کا انتہائی خوشگوار دعویٰ

datetime 5  فروری‬‮  2022

پاکستان کا آنے والا وقت پائیدار، مستحکم اور خوشحالی کا ہوگا، ترجمان وزارت خزانہ کا انتہائی خوشگوار دعویٰ

کراچی(این این آئی)ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان کا آنے والا وقت پائیدار، مستحکم اور خوشحالی کا ہوگا، آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کردی ہے۔ویڈیو بیان میں ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے کہا کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کے چھٹے ریویو کی ایک ارب ڈالر کی قسط جاری… Continue 23reading پاکستان کا آنے والا وقت پائیدار، مستحکم اور خوشحالی کا ہوگا، ترجمان وزارت خزانہ کا انتہائی خوشگوار دعویٰ

ٹم ڈیوڈ نے پی ایس ایل کی دوسری تیز ترین نصف سنچری بنا ڈالی

datetime 5  فروری‬‮  2022

ٹم ڈیوڈ نے پی ایس ایل کی دوسری تیز ترین نصف سنچری بنا ڈالی

کراچی (این این آئی)ملتان سلطانز کے غیر ملکی کھلاڑی ٹم ڈیوڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دوسری تیز ترین نصف سنچری بنادی۔ملتان سلطانز کے ٹم ڈیوڈ نے پشاور کیخلاف میچ میں 18 گیندوں پر ففٹی مکمل کی۔ اس سے قبل کامران اکمل، آصف علی اور حضرت اللہ زازئی نے 17، 17 گیندوں… Continue 23reading ٹم ڈیوڈ نے پی ایس ایل کی دوسری تیز ترین نصف سنچری بنا ڈالی

مولانا فضل الرحمان نے فیتہ کاٹ کر سی پیک کا عوامی افتتاح کردیا

datetime 5  فروری‬‮  2022

مولانا فضل الرحمان نے فیتہ کاٹ کر سی پیک کا عوامی افتتاح کردیا

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ہکلہ کے مقام پر فیتہ کاٹ کر سی پیک کا عوامی افتتاح کردیا۔مولانا فضل الرحمان نے ہکلہ میں سی پیک کی علامتی تختی کی نقاب کشائی کی، اس موقع پر انہوں نے کہاکہ عمران خان نے… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان نے فیتہ کاٹ کر سی پیک کا عوامی افتتاح کردیا