پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان کا آنے والا وقت پائیدار، مستحکم اور خوشحالی کا ہوگا، ترجمان وزارت خزانہ کا انتہائی خوشگوار دعویٰ

datetime 5  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان کا آنے والا وقت پائیدار، مستحکم اور خوشحالی کا ہوگا، آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کردی ہے۔ویڈیو بیان میں ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے کہا کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کے چھٹے ریویو کی ایک ارب

ڈالر کی قسط جاری کردی ہے۔ابھی ایک ارب ڈالر آیا نہیں تھا تو اوپن مارکیٹ میں اورانٹر بینک مارکیٹ میں ایکسچینج ریٹ میں کافی بہتری آئی ہے۔انہوں نے کہاکہ جن لوگوں کو شکوک و شہبات ہے، حکومت اور ان کے درمیان بات چیت ہوئی ہے اور آئی ایم ایف نے 174 صفحوں کی رپورٹ جاری کی ہے۔انہوں نے کہاکہ خوشخبری یہ ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے اگلے پانچ سال کے لیے بہترین معاشی ترقی کی نوید سنادی ہے، آئی ایم ایف کہتا ہے کہ پاکستان میں 2026 تک شرح نمود جی ڈی پی کہ شرح 5 فیصد رہے گی۔ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے کہا کہ اگلے پانچ سال میں مہنگائی کی شرح 6.5 فیصد رہے گی جبکہ خسارہ تین فیصد پر آجائے گا۔انہوں نے کہا کہ قرضے کی سطح 70.4 فیصد آجائے گی، بیرونی قرضہ جے ڈی پی کے تناسب سے 35 فیصد ہوجائے گا جو کے پچھلے سال 41 فیصد پر تھا۔ یہ تمام خبریں پاکستان کیلئے بڑی اچھی تھیں۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…