بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

پی ایس ایل میں فاسٹ بولنگ کا معیار خطرناک ہے، ٹم ڈیوڈ

datetime 5  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)ملتان سلطانز کے کھلاڑی ٹم ڈیوڈ نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں فاسٹ بولنگ کا معیار کافی خطرناک ہے، گزشتہ سال لاہور قلندرز کی نمائندگی سے کافی اعتماد ملا تھا۔ایک انٹرویومیں ٹم ڈیوڈ نے کہا کہ محمد رضوان ایک زبردست لیڈر ہیں، ہر کھلاڑی کو اعتماد دیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل نے مشکل کنڈیشنز میں سخت حریف کا سامنا کرنا سکھا

دیا ہے، ایسوسی ایٹ ملکوں کے کھلاڑیوں کو موقع ملے گا تو کرکٹ بہتر ہوگی۔انہوںنے کہاکہ شاہنواز دھانی دلچسپ کرکٹر ہے، مجھے اردو سکھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ٹم ڈیوڈ نے کہا کہ موڈ خراب ہو تو دھانی کا مذاق آپ کا موڈ خوشگوار بنا دیتا ہے۔خیال رہے کہ ایونٹ میں اب تک کھیلے گئے میچز میں ملتان سلطانز 4 میچز جیتنے کے بعد 8 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…