برطانوی پولیس کا جلاوطن پاکستانیوں کے لیے اہم پیغام جاری
لندن(این این آئی)برطانیہ میں جلاوطنی کی زندگی گزارنے والے پاکستانیوں کو برطانوی پولیس فورسز نے ان کی جانوں کو لاحق خطرات سے خبردار کیا ہے اور انہیں اپنا میل جول محدود رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ یہ انکشافات برطانوی اخبار کی ایک رپورٹ میں سامنے آئے۔یہ ہدایات برطانوی پولیس کے معاون گروپ کائونٹر ٹیررازم پولیسنگ… Continue 23reading برطانوی پولیس کا جلاوطن پاکستانیوں کے لیے اہم پیغام جاری