کوئٹہ (این این آئی)خاران کے پولیس تھانے پر دستی بم حملہ ہوا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ڈی آئی جی پولیس رخشان ڈویژن نذیر کرد نے بتایا کہ نامعلوم افرادخاران پولیس تھانے پر دستی بم پھینک کرفرار ہوگئے جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا پولیس نے علاقے کہ ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔
بلوچستان میں ایک اور حملہ
7
فروری 2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
- اسی طرح
- صائم کا مستقبل کیا! ڈاکٹرز نے سرجری سے انکار کردیا، مگر کیوں؟
- ایلون مسک کو ٹرمپ کے اعلان کیخلاف بیان دینا مہنگا پڑ گیا، سخت جواب آ ...
- مریم نواز اور ان کی والدہ کلثوم نواز کو دسویں جماعت کے نصاب میں شامل ...
- لائیو شو میں اختیار ولی نے نعیم پنجوتھا کا گریبان پکڑ لیا، لاتوں اور مکوں ...
- وہ پاکستانی جن کی حکومت نےمکمل نگرانی کرنے کا فیصلہ کر لیا
- ملک ریاض گواہی دیں گے بطور وزیراعظم ان سے کوئی ذاتی یا مالی فائدہ نہیں ...
- بیوی کا گھر چلنے سے انکار، شوہر نے ساس اور برادرِ نسبتی کو قتل کر ...
- لاس اینجلس کے جنگلات میں نئی آگ لگ گئی
- دنیا کے 25 بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست جاری کردی گئی
- اسلام آباد ایئرپورٹ پر لیبیا سے آنے والے 2 مسافروں سمیت 3 ملزمان گرفتار
- عمران خان نے شیر افضل مروت کو زور دار جھٹکا دیدیا، ملنے سے صاف انکار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
- اسی طرح
- صائم کا مستقبل کیا! ڈاکٹرز نے سرجری سے انکار کردیا، مگر کیوں؟
- ایلون مسک کو ٹرمپ کے اعلان کیخلاف بیان دینا مہنگا پڑ گیا، سخت جواب آ گیا
- مریم نواز اور ان کی والدہ کلثوم نواز کو دسویں جماعت کے نصاب میں شامل کر لیا گیا
- لائیو شو میں اختیار ولی نے نعیم پنجوتھا کا گریبان پکڑ لیا، لاتوں اور مکوں کا تبادلہ
- وہ پاکستانی جن کی حکومت نےمکمل نگرانی کرنے کا فیصلہ کر لیا
- ملک ریاض گواہی دیں گے بطور وزیراعظم ان سے کوئی ذاتی یا مالی فائدہ نہیں اٹھایا، عمران خان
- بیوی کا گھر چلنے سے انکار، شوہر نے ساس اور برادرِ نسبتی کو قتل کر دیا