منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

اجتماعی زیادتی اور ویڈیو کی شکار 28 سالہ دوشیزہ کو انصاف نہ ملنے پر حقیقی بھائی نے موت کے گھاٹ اتار دیا

datetime 6  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں اجتماعی زیادتی اور ویڈیو کی شکار 28 سالہ دوشیزہ کو انصاف نہ ملنے اور غیرت کے نام پر حقیقی بھائی نے فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہو گیا۔پولیس نے مقتولہ کی نعش پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی۔زرائع کے مطابق سرگودھا لاہور روڈ پر قصبہ لکسیاں کے گاوں بہک لڑکا میں چند روز قبل 28 سالہ دوشیزہ کو علاقہ کے چار اوباش افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور اس کی

ویڈیو بنا کر اہل خانہ کے لئے معاملہ اذیت بنا دیا۔جس پر پولیس گینگ ریپ کا مقدمہ درج کر کے مصروف تفتیش تھی کہ گزشتہ روز بہن سے اجتماعی زیادتی میں تاحال انصاف نہ ملنے اور غیرت کے نام پر نوجوان بھائی یاسر نے اپنی 28 سالہ بہن مسرت بی بی کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہو گیا۔تھانہ لکسیاں پولیس نے مقتولہ کی نعش پوسٹمارٹم کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی اور ملزم کی تلاش میں چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…