”ہمارے دور میں ہیلتھ کارڈ کی ضرورت نہیں تھی ، ادویات مفت تھیں” نوازشریف کے سابق ساتھیوں کی موجودگی میں چوہدری پرویز الٰہی نے دل کی بات کہہ دی
گجرات(این این آئی) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے قریبی ساتھی اور گجرات میں (ن)لیگ کے مرکزی رہنما الحاج امجد فاروق پاکستان مسلم لیگ (ق)میں شامل ہوگئے۔الحاج امجد فاروق نے قائمقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالہی، چودھری وجاہت حسین اور وفاقی وزیر مونس الہی کی موجودگی میں مسلم لیگ قائداعظم میں شمولیت کااعلان کیا۔چودھری پرویزالٰہی نے… Continue 23reading ”ہمارے دور میں ہیلتھ کارڈ کی ضرورت نہیں تھی ، ادویات مفت تھیں” نوازشریف کے سابق ساتھیوں کی موجودگی میں چوہدری پرویز الٰہی نے دل کی بات کہہ دی