منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

کیا آپ جانتے ہیں کہ 5فروری ہفتے کے روز کس ملک میں ’”یومِ شاہد آفریدی” ‘منایا گیا؟ جان کر سر فخر سے بلند ہوجائیں

datetime 7  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے اپنے کھیل سے دنیا بھر میں صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور اسی وجہ سے آج بھی ان کی دنیا بھر میں چاہنے والوں کی تعداد لاکھوں کروڑوں میں ہے۔ شاہد آفریدی کے اعزاز میں گزشتہ روز امریکی ریاست ٹیکساس

کے ایک شہر میں 5فروری کو یوم شاہد آفریدی منایا گیا ، امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آرتھر میں 2014سے مسلسل آٹھ سالوں سے یوم شاہد آفریدی منایا جاتا ہے ۔ یوم شاہد آفریدی منانے کا اعلان 2014آرتھر کی خاتون میئر لورس بوبی پرنس نے کیا تھا جس کے بعد آج تک یہ ہر سال منایا جاتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…